- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37723
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، أَنَّ رَجُلًا، كَانَ يَمْشِي مَعَ حُذَيْفَةَ نَحْوَ الْفُرَاتِ فَقَالَ: كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا خَرَجْتُمْ لَا تَذُوقُ مِنْهُ قَطْرَةً؟ قَالَ: قُلْنَا: أَتَظُنُّ ذَلِكَ؟ قَالَ: مَا أَظُنُّهُ , وَلَكِنْ أَسْتَيْقِنُهُ
Urdu translation
حضرت عثمان کے تذکرہ کے بیان میں
(٣٨٨٧٨) قیس سے منقول ہے کہ ایک شخص حذیفہ کے ساتھ فرات کی طرف جا رہا تھا حضرت حذیفہ نے فرمایا کیا حال ہوگا ؟ جب تم نکلو گے اور تم اس دریا سے ایک قطرہ نہ چکھ سکو گے قیس کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا ! کیا یہ آپ کا گمان ہے ؟ حضرت عثمان نے فرمایا میرا گمان نہیں بلکہ مجھے اس کا یقین ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۸۷۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ قَیْسٍ ، أَنَّ رَجُلاً کَانَ یَمْشِی مَعَ حُذَیْفَۃَ نَحْوَ الْفُرَاتِ ، فَقَالَ : کَیْفَ أَنْتُمْ إِذَا أخْرِجْتُمْ لاَ تَذُوقُونَ مِنْہُ قَطْرَۃً ، قَالَ : قُلْنَا : أَتَظُنُّ ذَلِکَ ؟ قَالَ : مَا أَظُنُّہُ ، وَلَکِنْ أَسْتَیْقِنُہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.