- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37717
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَهْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مِنَ النَّبِيِّ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَةً , وَمِنْ النَّجَاشِيِّ كَلِمَةً , سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: انْظُرُوا قُرَيْشًا فَاسْمَعُوا مِنْ قَوْلِهِمْ وَذَرُوا فِعْلَهُمْ , قَالَ: وَكُنْتُ عِنْدَ النَّجَاشِيِّ إِذْ جَاءَ ابْنٌ لَهُ مِنَ الْكِتَابِ فَقَرَأَ آيَةً مِنَ الْإِنْجِيلِ فَفَهِمَهَا فَضَحِكْتُ فَقَالَ: مِمَّ تَضْحَكُ؟ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ؟ أَمَا وَاللَّهِ إِنَّهَا لَفِي كِتَابِ اللَّهِ الَّذِي أُنْزِلَ عَلَى عِيسَى أَنَّ اللَّعْنَةَ تَكُونُ فِي الْأَرْضِ إِذَا كَانَ أُمَرَاؤُهَا الصِّبْيَانَ
Urdu translation
حضرت عثمان کے تذکرہ کے بیان میں
(٣٨٨٧٢) عامر بن شہر سے منقول ہے کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایک بات سنی اور نجاشی سے بھی ایک بات سنی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اہل قریش کو دیکھو اور ان کی باتوں کو سنو اور ان کے افعال کو چھوڑو۔ کہتے ہیں کہ میں نجاشی کے پاس تھا کہ اس کا ایک بیٹا کتاب لے کر آیا اور اس نے انجیل کی ایک آیت پڑھی پھر اس کو سمجھایا میں ہنسا۔ نجاشی نے کہا تم کتاب اللہ کی وجہ سے ہنستے ہو ؟ سنو اللہ کی قسم بیشک اس کتاب میں جو اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ پر اتاری ہے لکھا ہوا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی لعنت اس زمین پر اس وقت ہوگی جب اس پر امراء بچے ہوں گے (نو عمر لڑکے ہوں گے )
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۸۷۲) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ عَامِرٍ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَہْرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ مِنَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَلِمَۃً ، وَمِنَ النَّجَاشِیِّ کَلِمَۃً ، سَمِعْت النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : انْظُرُوا قُرَیْشًا فَاسْمَعُوا مِنْ قَوْلِہِمْ وَذَرُوا فِعْلَہُمْ ، قَالَ : وَکُنْت عِنْدَ النَّجَاشِیِّ إذْ جَائَ ابْنٌ لَہُ مِنَ الْکُتَّابِ فَقَرَأَ آیَۃً مِنَ الإِنْجِیلِ فَفَہِمْتُہَا فَضَحِکْت ، فَقَالَ : مِمَّنْ تَضْحَکُ أَتَضْحَکُ مِنْ کِتَابِ اللہِ ؟ أَمَا وَاللہِ ، إِنَّہَا لَفِی کِتَابِ اللہِ الَّذِی أُنْزِلَ عَلَی عِیسَی ، أَنَّ اللَّعْنَۃَ تَکُونُ فِی الأَرْضِ إِذَا کَانَ أُمَرَاؤُہَا الصِّبْیَانَ۔ (احمد ۲۶۰۔ ابوداؤد ۳۰۲۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.