- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37715
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ الْأَزْدِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ "مَالَكَ يَا أَبَا ظَبْيَانَ , قَالَ: قُلْتُ: أَنَا فِي أَلْفَيْنِ وَخَمْسِمِائَةٍ ; قَالَ: فَاتَّخِذْ شَاءً فَإِنَّهُ يُوشِكُ أَنْ تَجِيءَ أُغَيْلِمَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ يَمْنَعُونَ هَذَا الْعَطَاءَ
Urdu translation
حضرت عثمان کے تذکرہ کے بیان میں
(٣٨٨٧٠) ابو ظبیان ازدی سے منقول ہے کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا اے ابو ظبیان تمہارا کتنا مال ہے ؟ تو میں نے کہا پچیس سو درہم حضرت عمر نے فرمایا اس کثرت مال کو پکڑ لو کیونکہ عنقریب قریش کے لڑکے آئیں گے اور ان عطا یا سے منع کریں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (91% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۸۷۰) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْوَلِیدِ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ یَزِیدَ ، عَنْ أَبِی ظَبْیَانَ الأَزْدِیِّ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ : کم مَالَک یَا أَبَا ظَبْیَانَ ، قَالَ : قُلْتُ : أَنَا فِی أَلْفَیْنِ وَخَمْسِمِئَۃٍ ، قَالَ : فَاتَّخِذْ سابیاء فَإِنَّہُ یُوشِکُ أَنْ تَجِیئَ أُغَیْلِمَۃٌ مِنْ قُرَیْشٍ یَمْنَعُونَ ہَذَا الْعَطَائَ۔ (بخاری ۵۷۶)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.