- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37708
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنِي الْعَلَاءُ بْنُ الْمِنْهَالِ، قَالَ حَدَّثَنِي فُلَانٌ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، بِالرَّصَافَةِ يَقُولُ: اللَّهُمَّ لَقَدْ نَصَحَ عَلِيٌّ وَصَحَّحَ فِي عُثْمَانَ لَوْلَا أَنَّهُمْ أَصَابُوا الْكِتَابَ لَرَجَعُوا
Urdu translation
حضرت عثمان کے تذکرہ کے بیان میں
(٣٨٨٦٣) زہری نے رصافہ مقام میں فرمایا اللہ کی قسم حضرت علی نے حضرت عثمان کے بارے خیر خواہی کی اور اطاعت اختیار کی۔ اگر ان کو (باغیوں کو) خط کا علم نہ ہوتا تو وہ مدینہ کی طرف واپس نہ لوٹتے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۸۶۳) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حدَّثَنِی الْعَلاَئُ بْنُ الْمِنْہَالِ ، قَالَ : حَدَّثَنِی فُلاَنٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ الزُّہْرِیَّ بِالرَّصَافَۃِ یَقُولُ : وَاللہِ لَقَدْ نَصَحَ عَلِیٌّ وَصَحَّحَ فِی عُثْمَانَ ، لَوْلاَ أَنَّہُمْ أَصَابُوا الْکِتَابَ لَرَجَعُوا۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.