- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37686
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قَيْسٍ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ مُعَاوِيَةُ وَعَمْرٌو الْكُوفَةَ أَتَى الْحَارِثُ بْنُ الْأَزْمَعِ عَمْرًا , فَخَرَجَ عَمْرٌو وَهُوَ رَاكِبٌ , فَقَالَ لَهُ الْحَارِثُ: جِئْتُ فِي أَمْرٍ لَوْ وَجَدْتُكَ عَلَى قَرَارٍ لَسَأَلْتُكَ , فَقَالَ عَمْرٌو: مَا كُنْتَ لِتَسْأَلَنِي عَنْ شَيْءٍ وَأَنَا عَلَى قَرَارٍ إِلَّا أَخْبَرْتُكَ بِهِ الْآنَ , قَالَ , فَأَخْبِرْنِي عَنْ عَلِيٍّ وَعُثْمَانَ , قَالَ: فَقَالَ "اجْتَمَعَتِ السَّخْطَةُ وَالْإِثْرَةُ , فَغَلَبَتِ السَّخْطَةُ الْإِثْرَةَ , ثُمَّ سَارَ
Urdu translation
حضرت عثمان کے تذکرہ کے بیان میں
(٣٨٨٤١) قیس سے منقول ہے جب معاویہ اور عمرو کوفہ آئے تو حارث بن ازمع عمرو کے پاس آئے۔ عمروسوار ہو کر نکل رہے تھے حارث نے انھیں کہا میں ایک کام آیا تھا اگر آپ تشریف فرما ہوتے تو میں آپ سے ایک سوال پوچھتا۔ حضرت عمرو نے فرمایا تم نے جو سوال کرنا ہے وہ کرلو، کیونکہ جس سوال کا جواب میں تمہیں بیٹھے ہونے کی حالت میں دے سکتا ہوں، اب بھی دے سکتا ہوں۔ حارث نے کہا کہ علی اور عثمان کے بارے میں مجھے کچھ بتائیے۔ انھوں نے فرمایا غیظ و غضب اور خود غرضی ایک جگہ جمع ہوئے تھے پس غیظ و غضب خود غرضی پر غالب آگیا۔ پھر آپ چل دیے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۸۴۱) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ عَنْ قَیْسٍ ، قَالَ : لَمَّا قَدِمَ مُعَاوِیَۃُ وَعَمْرٌو الْکُوفَۃَ أَتَی الْحَارِثُ بْنُ الأَزْمَعِ عَمْرًا ، فَخَرَجَ عَمْرٌو وَہُوَ رَاکِبٌ ، فَقَالَ لَہُ الْحَارِثُ : جِئْت فِی أَمْرٍ لَوْ وَجَدْتُک عَلَی قَرَارٍ لَسَأَلْتُک ، فَقَالَ عَمْرٌو : مَا کُنْت لِتَسْأَلَنِی ، عَنْ شَیْئٍ وَأَنَا عَلَی قَرَارٍ إِلاَّ أَخْبَرْتُک بِہِ الآنَ ، قَالَ : فَأَخْبِرْنِی عَنْ عَلِیٍّ وَعُثْمَانَ ، قَالَ : فَقَالَ : اجْتَمَعَتِ السَّخْطَۃُ وَالأَثَرَۃُ ، فَغَلَبَتِ السَّخْطَۃُ الأَثَرَۃَ ، ثُمَّ سَارَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.