- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37638
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , وَابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِي عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "يَكُونُ فِي أُمَّتِي الْمَهْدِيُّ إِنْ طَالَ عُمْرُهُ أَوْ قَصُرَ عُمْرُهُ يَمْلِكُ سَبْعَ سِنِينَ أَوْ ثَمَانِيَ سِنِينَ أَوْ تِسْعَ سِنِينَ , فَيَمْلَؤُهَا قِسْطًا وَعَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ جَوْرًا , وَتُمْطِرُ السَّمَاءُ مَطَرَهَا وَتُخْرِجُ الْأَرْضُ بَرَكَتَهَا , قَالَ: وَتَعِيشُ أُمَّتِي فِي زَمَانِهِ عَيْشًا لَمْ تَعِشْهُ قَبْلَ ذَلِكَ
Urdu translation
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
(٣٨٧٩٣) حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ میری امت میں مہدی ہوں گے ان کی عمر لمبی ہو یا ان کی عمر چھوٹی ہو وہ زمین پر سات سال یا آٹھ سال یا نوسال حکومت کریں گے پس وہ زمین کو عدل اور انصاف سے بھر دیں گے جیسا کہ اسے ظلم سے بھر دیا گیا تھا اور پھر آسمان سے بارش اترے گی اور زمین اپنی برکت نکالے گی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میری امت ان کے زمانے میں ایسی زندگی گزارے گی جو اس سے پہلے اس نے نہ گزاری ہوگی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۷۹۳) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ، وَابْنُ نُمَیْرٍ، عَنْ مُوسَی الْجُہَنِیِّ، عَنْ زَیْدٍ الْعَمِّیِّ، عَنْ أَبِی الصِّدِّیقِ النَّاجِی، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : یَکُونُ فِی أُمَّتِی الْمَہْدِیُّ إِنْ طَالَ عُمْرُہُ ، أَوْ قَصُرَ عُمْرُہُ، یَمْلِکُ سَبْعَ سِنِینَ، أَوْ ثَمَانِیَ سِنِینَ، أَوْ تِسْعَ سِنِینَ ، فَیَمْلَؤُہَا قِسْطًا وَعَدْلاً کَمَا مُلِئَتْ جَوْرًا، وَتُمْطِرُ السَّمَائُ مَطَرَہَا ، وَتُخْرِجُ الأَرْضُ بَرَکَتَہَا ، قَالَ : وَتَعِیشُ أُمَّتِی فِی زَمَانِہِ عَیْشًا لَمْ تَعِشْہُ قَبْلَ ذَلِکَ۔ (ترمذی ۲۲۳۲۔ احمد ۲۱)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.