- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37613
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: قِيلَ لِحُذَيْفَةَ: أَلَا نَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ وَنَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ؟ قَالَ: إِنَّهُ لَحَسَنٌ , وَلَكِنْ لَيْسَ مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تَرْفَعَ السِّلَاحَ عَلَى إِمَامِكَ
Urdu translation
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
(٣٨٧٦٨) حضرت ابو البختری سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت حذیفہ سے عرض کیا گیا کیا ہم بھلائی کا حکم نہ دیں اور برائی سے نہ روکیں انھوں نے فرمایا یہ اچھا ہے لیکن یہ سنت میں سے نہیں ہے کہ تم اپنے امام کے خلاف اسلحہ اٹھاؤ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۷۶۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَبِیبٍ ، عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ ، قَالَ : قیلَ لِحُذَیْفَۃَ : أَلاَ نَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ وَنَنْہَی عَنِ الْمُنْکَرِ ، قَالَ : إِنَّہُ لَحَسَنٌ ، وَلَکِنْ لَیْسَ مِنَ السُّنَّۃِ أَنْ تَرْفَعَ السِّلاَحَ عَلَی إمَامِک۔ (نعیم بن حماد ۳۸۸)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.