- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37584
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ مَعْقِلٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: يُوشِكُ أَنْ لَا تَأْخُذُوا مِنَ الْكُوفَةِ نَقْدًا وَلَا دِرْهَمًا , قُلْتُ: وَكَيْفَ يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ؟ قَالَ: يَجِيءُ قَوْمٌ كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ حَتَّى يَرْبِطُوا خُيُولَهُمْ عَلَى السَّوَاءِ فَيُجْلُوكُمْ إِلَى مَنَابِتِ الشِّيحِ حَتَّى يَكُونَ الْبَعِيرُ وَالزَّادُ أَحَبَّ إِلَى أَحَدِكُمْ مِنَ الْقَصْرِ مِنْ قُصُورِكُمْ هَذِهِ
Urdu translation
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
(٣٨٧٣٩) حضرت شداد بن معقل سے روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ نے ارشاد فرمایا قریب ہے کہ تم کوفہ سے کوئی رقم اور کوئی درہم نہیں لوگے میں نے عرض کیا یہ کیسے ہوگا اے عبداللہ بن مسعود انھوں نے فرمایا ایسے لوگ آئیں گے جن کے چہرے پھولی ہوئی ڈھال کی طرح ہوں گے یہاں تک کہ وہ اپنے گھوڑوں کو اطراف میں باندھیں گے اور تمہیں گھاس اگنے کی جگہوں کی طرف نکال دیں گے یہاں تک کہ اونٹ اور زاد راہ تم میں سے کسی ایک کو تمہارے ان محلات میں سے محل سے زیادہ محبوب ہوگا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۷۳۹) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ رُفَیْعٍ ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ مَعْقِلٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : یُوشِکُ أَنْ لاَ تَأْخُذُوا مِنَ الْکُوفَۃِ نَقْدًا وَلاَ دِرْہَمًا ، قُلْتُ : وَکَیْفَ یَا عَبْدَ اللہِ بْنَ مَسْعُودٍ ، قَالَ : یَجِیئُ قَوْمٌ کَأَنَّ وُجُوہَہُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَۃُ حَتَّی یَرْبِطُوا خُیُولَہُمْ عَلَی السَّوَادِ فَیُجْلُوکُمْ إِلَی مَنَابِتِ الشِّیحِ حَتَّی یَکُونَ الْبَعِیرُ وَالزَّادُ أَحَبَّ إِلَی أَحَدِکُمْ مِنَ الْقَصْرِ مِنْ قُصُورِکُمْ ہَذِہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.