- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37497
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ الْمُخَارِقِ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: "إِنَّ الْمَسَاجِدَ لَتُجَدَّدُ لِخُرُوجِ الْمَسِيحِ وَإِنَّهُ سَيَخْرُجُ فَيَكْسِرُ الصَّلِيبَ , وَيَقْتُلُ الْخِنْزِيرَ , وَيُؤْمِنُ بِهِ مَنْ أَدْرَكَهُ , فَمَنْ أَدْرَكَهُ مِنْكُمْ فَلْيُقْرِئْهُ مِنِّي السَّلَامَ , ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيَّ فَقَالَ: يَا ابْنَ أَخِي , إِنِّي أَرَاكَ مِنْ أَحْدَثِ الْقَوْمِ , فَإِنْ أَدْرَكْتَهُ فَأَقْرِئْهُ مِنِّي السَّلَامَ
Urdu translation
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
(٣٨٦٥٢) حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا مسجدیں حضرت عیسیٰ کے آنے پر نئی ہوں گی وہ عنقریب نکلیں گے اور صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے اور ان پر ایمان لائے گا جو ان کو پائے گا جو کوئی تم میں سے ان کو پالے تو ان کو میری جانب سے سلام کہے پھر میری طرف متوجہ ہوئے (یہ راوی حضرت عقار بن مغیرہ کا قول ہے) اور فرمایا اے بھتیجے ! میں تمہیں لوگوں میں سب سے زیادہ نو عمر سمجھتا ہوں۔ لہٰذا اگر تو ان کو پالے تو ان کو میرا سلام کہنا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۶۵۲) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ الْمُخَارِقِ ، عَنْ عَقَّارِ بْنِ الْمُغِیرَۃِ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : إِنَّ الْمَسَاجِدَ لَتُجَدَّدُ لِخُرُوجِ الْمَسِیحِ وَإِنَّہُ سَیَخْرُجُ فَیَکْسِرُ الصَّلِیبَ ، وَیَقْتُلُ الْخِنْزِیرَ ، وَیُؤْمِنُ بِہِ مَنْ أَدْرَکَہُ ، فَمَنْ أَدْرَکَہُ مِنْکُمْ فَلْیُقْرِئْہُ مِنِّی السَّلاَمَ ، ثُمَّ الْتَفَتَ إلَیَّ ، فَقَالَ : یَا ابْنَ أَخِی ، إنِّی أَرَاک مِنْ أَحْدَثِ الْقَوْمِ ، فَإِنْ أَدْرَکْتہ فَأَقْرِئْہُ مِنِّی السَّلاَمَ۔ (نعیم ۱۶۰۰)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.