- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37494
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: "يَنْزِلُ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ , فَإِذَا رَآهُ الدَّجَّالُ ذَابَ كَمَا تَذُوبُ الشَّحْمَةُ , قَالَ: فَيَقْتُلُ الدَّجَّالَ وَتَفَرَّقَ عَنْهُ الْيَهُودُ , فَيُقْتَلُونَ حَتَّى إِنَّ الْحَجَرَ يَقُولُ: يَا عَبْدَ اللَّهِ الْمُسْلِمُ , هَذَا يَهُودِيٌّ , فَتَعَالَ فَاقْتُلْهُ
Urdu translation
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
(٣٨٦٤٩) حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے انھوں نے فرمایا حضرت عیسیٰ بن مریم اتریں گے جب دجال ان کو دیکھے گا تو پگھلے گا جیسے چربی پگھلتی ہے فرمایا کہ دجال لڑائی کرے گا اور یہود اس سے جدا ہوجائیں گے ان یہود کو قتل کیا جائے گا یہاں تک کہ پتھر کہے گا اے اللہ کے مسلمان بندے یہ یہودی ہے آؤ اور اسے قتل کرو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۶۴۹) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ خَیْثَمَۃ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: یَنْزِلُ الْمَسِیحُ بْنُ مَرْیَمَ، فَإِذَا رَآہُ الدَّجَّالُ ذَابَ کَمَا تَذُوبُ الشَّحْمَۃُ ، قَالَ : فَیَقْتُلُ الدَّجَّالَ ، وَتَفَرَّقَ عَنْہُ الْیَہُودُ ، فَیُقْتَلُونَ حَتَّی إِنَّ الْحَجَرَ یَقُولُ : یَا عَبْدَ اللہِ الْمُسْلِمُ ، ہَذَا یَہُودِی ، فَتَعَالَ فَاقْتُلْہُ۔ (نعیم ۱۶۱۲)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.