- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37471
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ حَمِيدِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ: كَانَ هِشَامُ بْنُ عَامِرٍ الْأَنْصَارِيُّ يَرَى رِجَالًا يَتَخَطَّوْنَهُ إِلَى عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ وَغَيْرِهِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَغَضِبَ , وَقَالَ: وَاللَّهِ إِنَّكُمْ لَتَخْطَوْنَ إِلَى مَنْ لَمْ يَكُنْ أَحْضَرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنِّي، وَلَا أَوْعَى لِحَدِيثِهِ مِنِّي , لَقَدْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا بَيْنَ خَلْقِ آدَمَ إِلَى أَنْ تَقُومَ السَّاعَةُ فِتْنَةٌ أَكْبَرُ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ
Urdu translation
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
(٣٨٦٢٦) حضرت حمید بن ہلال سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت ہشام بن عامر انصاری کچھ لوگوں کو دیکھتے تھے کہ وہ حضرت عمران بن حصین اور دوسرے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اصحاب کے پاس جاتے تھے وہ غصے میں آگئے اور ارشاد فرمایا اللہ کی قسم تم ان لوگوں کے پاس جاتے ہو جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس نہ تو مجھ سے زیادہ حاضر باش تھے اور نہ ان کی احادیث کو مجھ سے زیادہ یادر کھنے والے ہیں میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے حضرت آدم کی پیدائش اور قیامت قائم ہونے تک دجال سے بڑا کوئی فتنہ نہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۶۲۶) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ، قَالَ: حدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ، عَنْ حُمَیْدِ بْنِ ہِلاَلٍ، قَالَ: کَانَ ہِشَامُ بْنُ عَامِرٍ الأَنْصَارِیُّ یَرَی رِجَالاً یَتَخَطَّوْنَہُ إِلَی عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ وَغَیْرِہِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَغَضِبَ ، وَقَالَ : وَاللہِ إنَّکُمْ لَتَخْطَوْنَ إِلَی مَنْ لَمْ یَکُنْ أَحْضَرَ لِرَسُولِ اللہِ مِنِّی وَلاَ أَوْعَی لِحَدِیثِہِ مِنِّی ، لَقَدْ سَمِعْت رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : مَا بَیْنَ خَلْقِ آدَمَ إِلَی أَنْ تَقُومَ السَّاعَۃُ فِتْنَۃٌ أَکْبَرُ مِنْ فِتْنَۃِ الدَّجَّالِ۔ (احمد ۲۰۔ طبرانی ۲۲)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.