- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37451
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ رَبِّهِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو الْفُقَيْمِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: قَالَ لِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: أَتُحِبُّ أَنْ يُسْكِنَكَ اللَّهُ وَسَطَ الْجَنَّةِ , قَالَ: فَقُلْتُ: جُعِلْتُ فِدَاكَ , وَهَلْ أُرِيدُ إِلَّا ذَاكَ , قَالَ: عَلَيْكَ بِالْجَمَاعَةِ، أَوْ بِجَمَاعَةِ النَّاسِ
Urdu translation
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انھوں نے س سے پناہ مانگی ہے
(٣٨٦٠٦) حضرت حارث بن قیس سے روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ مجھ سے حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ اللہ تعالیٰ تمہں ک جنت کے درمیان میں ٹھہرائیں راوی نے فرمایا میں نے عرض کیا میں آپ پر قربان میں تو یہ ہی چاہتا ہوں انھوں نے ارشاد فرمایا تم پر جماعت لازم ہے یا فرمایا لوگوں کی جماعت لازم ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۶۰۶) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ رَبِّہِ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو الْفُقَیْمِیِّ ، عنْ یَحْیَی بْنِ ہَانِئٍ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَیْسٍ ، قَالَ : قَالَ لِی عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْعُودٍ : أَتُحِبُّ أَنْ یُسْکِنَک اللَّہُ وَسَطَ الْجَنَّۃِ ، قَالَ : فَقُلْتُ : جُعِلْت فِدَاک ، وَہَلْ أُرِیدُ إِلاَّ ذَاکَ ، فقَالَ : عَلَیْک بِالْجَمَاعَۃِ ، أَوْ بِجَمَاعَۃِ النَّاسِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.