- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37339
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ أَرْقَمَ بْنِ يَعْقُوبَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ، يَقُولُ: كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا خَرَجْتُمْ مِنْ أَرْضِكُمْ هَذَا إِلَى جَزِيرَةِ الْعَرَبِ وَمَنَابِتِ الشَّيْخِ؟ قُلْتُ: مَنْ يُخْرِجُنَا مِنْ أَرْضِنَا؟ قَالَ: عَدُوُّ اللَّهِ
Urdu translation
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انھوں نے س سے پناہ مانگی ہے
(٣٨٤٩٤) حضرت ارقم بن یعقوب سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے حضرت عبداللہ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تمہاری کیا حالت ہوگی جب تم اپنی اس زمین سے جزیرۃ العرب اور گھاس اگنے کی جگہوں کی طرف نکل جاؤ گے میں نے عرض کیا ہماری زمین سے ہمیں کون نکالے گا انھوں نے فرمایا اللہ کا دشمن۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۴۹۴) حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ، عَنْ زَائِدَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ أَرَقْمَ بْنِ یَعْقُوبَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ یَقُولُ : کَیْفَ أَنْتُمْ إِذَا خَرَجْتُمْ مِنْ أَرْضِکُمْ ہَذِہِ إِلَی جَزِیرَۃِ الْعَرَبِ وَمَنَابِتِ الشِّیحِ قُلْتُ : مَنْ یُخْرِجُنَا مِنْ أَرْضِنَا ، قَالَ : عَدُوُّ اللہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.