- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37241
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَوَّارِ بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ: حَدَّثَنِي شَيْخٌ لَنَا مِنْ عَبْدِ الْقَيْسِ يُقَالُ لَهُ بَشِيرُ بْنُ غَوْثٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: إِذَا كَانَتْ سَنَةَ خَمْسٍ وَأَرْبَعِينَ وَمِائَةٍ مَنَعَ الْبَحْرُ جَانِبَهُ , وَإِذَا كَانَتْ سَنَةَ خَمْسِينَ وَمِائَةٍ مَنَعَ الْبَرُّ جَانِبَهُ , وَإِذَا كَانَتْ سَنَةَ سِتِّينَ وَمِائَةٍ ظَهَرَ الْخَسْفُ، وَالْمَسْخُ، وَالرَّجْفَةُ
Urdu translation
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انھوں نے س سے پناہ مانگی ہے
(٣٨٣٩٦) حضرت بشیر بن غوث سے روایت ہے انھوں نے فرمایا میں نے حضرت علی کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا جب ایک سو پینتالیسواں سال ہوگا تو سمندر اپنی جانب کو روک لے گا اور جب ایک سو پچاسواں سال ہوگا تو خشکی اپنی جانب کو روک لے گی اور جب ایک سو ساٹھواں سال ہوگا تو زمین میں دھنسنا اور چہروں کا بدلنا اور بھونچال ظاہر ہوں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۳۹۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سَوَّارِ بْنِ مَیْمُونٍ ، قَالَ : حدَّثَنِی شَیْخٌ لَنَا مِنْ عَبْدِ الْقَیْسِ یُقَالُ لَہُ بَشِیرُ بْنُ غَوْثٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلِیًّا یَقُولُ : إِذَا کَانَتْ سَنَۃَ خَمْسٍ وَأَرْبَعِینَ وَمِئَۃٍ مَنَعَ الْبَحْرُ جَانِبَہُ ، وَإِذَا کَانَتْ سَنَۃَ خَمْسِینَ وَمِئَۃٍ مَنَعَ الْبَرُّ جَانِبَہُ ، وَإِذَا کَانَتْ سَنَۃَ سِتِّینَ وَمِئَۃٍ ظَہَرَ الْخَسْفُ وَالْمَسْخُ وَالرَّجْفَۃُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.