- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37217
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ قَيْسٍ، أَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ رَأْسَهُ إِلَى السَّمَاءِ ثُمَّ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ , تُرْسَلُ عَلَيْهِمُ الْفِتَنُ إِرْسَالَ الْقَطْرِ
Urdu translation
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انھوں نے س سے پناہ مانگی ہے
(٣٨٣٧٢) حضرت قیس سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آسمان کی طرف اپنا سر اٹھایا پھر فرمایا سبحان اللہ ان پر فتنے بیجے ن گئے ہیں بارش کی بوندوں کے بھیجے جانے کی طرح۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۳۷۲) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ بَیَانٍ ، عَنْ قَیْسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ رَفَعَ رَأْسَہُ إِلَی السَّمَائِ ، ثُمَّ قَالَ : سُبْحَانَ اللہِ ، تُرْسَلُ عَلَیْہِمُ الْفِتَنُ إرْسَالَ الْقَطْرِ۔ (طبرانی ۲۲۷۲)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.