Muṣannaf Ibn Abī Shayba 37128

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
37128

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ سَيَّارِ بْنِ سَلَامَةَ، قَالَ: لَمَّا كَانَ زَمَنُ خَرَجَ ابْنُ زِيَادٍ وَثَبَ مَرْوَانُ بِالشَّامِ حِينَ وَثَبَ , وَوَثَبَ ابْنُ الزُّبَيْرِ بِمَكَّةَ , وَوَثَبَتِ الْقُرَّاءُ بِالْبَصْرَةِ ; قَالَ: قَالَ أَبُو الْمِنْهَالِ: غُمَّ أَبِي غَمًّا شَدِيدًا , قَالَ: وَكَانَ يُثْنِي عَلَى أَبِيهِ خَيْرًا , قَالَ: قَالَ لِي أَبِي: أَيْ بُنَيَّ , انْطَلِقْ بِنَا إِلَى هَذَا الرَّجُلِ مِنْ صَحَابَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَانْطَلَقْنَا إِلَى أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ فِي يَوْمٍ حَارٍّ شَدِيدِ الْحَرِّ وَإِذَا هُوَ جَالِسٌ فِي ظِلِّ عُلُوٍّ لَهُ مِنْ قَصَبٍ , فَأَنْشَأَ أَبِي يَسْتَطْعِمُهُ الْحَدِيثَ , فَقَالَ: يَا أَبَا بَرْزَةَ , أَلَا تَرَى؟ أَلَا تَرَى؟ فَكَانَ أَوَّلَ شَيْءٍ تَكَلَّمَ بِهِ , قَالَ: "إِنِّي أَصْبَحْتُ سَاخِطًا عَلَى أَحْيَاءِ قُرَيْشٍ , إِنَّكُمْ مَعْشَرَ الْعَرَبِ كُنْتُمْ عَلَى الْحَالِ الَّتِي قَدْ عَلِمْتُمْ مِنْ قِلَّتِكُمْ وَجَاهِلِيَّتِكُمْ , وَإِنَّ اللَّهَ نَعَشَكُمْ بِالْإِسْلَامِ وَبِمُحَمَّدٍ حَتَّى بَلَغَ بِكُمْ مَا تَرَوْنَ , وَإِنَّ هَذِهِ الدُّنْيَا هِيَ الَّتِي قَدْ أَفْسَدَتْ بَيْنَكُمْ , إِنَّ ذَاكَ الَّذِي بِالشَّامِ يَعْنِي مَرْوَانَ وَاللَّهِ إِنْ يُقَاتِلُ إِلَّا عَلَى الدُّنْيَا , وَإِنَّ ذَاكَ الَّذِي بِمَكَّةَ يَعْنِي ابْنَ الزُّبَيْرِ وَاللَّهِ إِنْ يُقَاتِلُ إِلَّا عَلَى الدُّنْيَا , وَإِنَّ هَؤُلَاءِ الَّذِينَ حَوْلَكُمْ تَدْعُونَهُمْ قُرَّاءَكُمْ وَاللَّهِ إِنْ يُقَاتِلُونَ إِلَّا عَلَى الدُّنْيَا , قَالَ: فَلَمَّا لَمْ يَدَعْ أَحَدًا" قَالَ لَهُ أَبِي: يَا أَبَا بَرْزَةَ , مَا تَرَى؟ قَالَ: لَا أَرَى الْيَوْمَ خَيْرًا مِنْ عِصَابَةٍ مُلَبَّدَةٍ , خِمَاصُ بُطُونِهِمْ مِنْ أَمْوَالِ النَّاسِ , خِفَافُ ظُهُورِهِمْ مِنْ دِمَائِهِمْ

Urdu translation

جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انھوں نے س سے پناہ مانگی ہے

(٣٨٢٨٣) حضرت ابو المنہال سیار بن سلامہ روایت کرتے ہیں انھوں نے فرمایا کہ جس زمانے میں ابن زیاد کو نکالا گیا تو مروان نے شام پر اور حضرت عبداللہ بن زبیر نے مکہ اور قراء نے بصرہ پر حملہ کیا اوف کہتے ہیں، ابو المنہال نے فرمایا میرے والد بہت زیادہ غم گین ہوئے اور راوی کہتے ہیں حضرت ابو المنہال اپنے والد کی اچھی تعریف کرتے تھے۔ ابو المنہال نے فرمایا مجھ سے میرے والد نے کہا کہ اے بیٹے ! رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ میں سے اس آدمی کی طرف ہمیں لے چلو پس ہم نکلے حضرت ابو برزہ اسلمی کی طرف ایسے دن میں جو سخت گرمی والا تھا پس وہ بیٹھے ہوئے تھے بلند سایے میں جو ان کے لیے بانس سے بنایا گیا تھا۔ پس شروع ہوئے میرے والد کہ ان سے گفتگو چاہتے تھے پس میرے والد نے کہا اے ابا برزہ ! کیا آپ دیکھ نہیں رہے ؟ کیا آپ دیکھ نہیں رہے ؟ پس پہلی بات جو انھوں نے کہی فرمایا میں قریش کے قبائل پر ناراض ہوں۔ یقیناً اے عرب کے قبائل تم تھے اس قلت اور جاہلیت کی حالت پر جو تم جانتے ہو۔ اور بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہیں اسلام اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذریعے بلند کیا یہاں تک کہ تم اس حالت پر پہنچ گئے جو تم دیکھ رہے ہو، اور یہ دنیا ہی ہے جس نے تمہارے درمیان فسادبرپا کردیا ہے۔ بیشک یہ جو شام میں ہیں ان کی مراد تھی مروان۔ بخدا نہیں وہ لڑائی کررہا مگر دنیا کے لیے اور بیشک یہ جو تمہارے گرد ہیں جنہیں تم اپنے قراء کہتے ہو بخدا یہ بھی نہیں لڑ رہے مگر دنیا کے لیے۔ ابو المنہال راوی فرماتے ہیں کہ جب انھوں نے کسی ایک کو بھی نہیں چھوڑا تو ان سے میرے والد نے کہا کہ آپ کی کیا رائے ہے ؟ تو انھوں نے فرمایا میں تو آج اس جماعت سے بہتر کسی کو نہیں سمجھتا جو زمین سے چپکی ہوئی ہو ان کے پیٹ لوگوں کے مالوں سے خالی ہوں ان کی کمریں لوگوں کے خونوں کی ذمہ داری سے فارغ ہوں۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۸۲۸۳) حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِی الْمِنْہَالِ سَیَّارِ بْنِ سَلاَمَۃَ ، قَالَ : لَمَّا کَانَ زَمَنُ أُخْرِجَ ابْنُ زِیَادٍ وَثَبَ مَرْوَانُ بِالشَّامِ حِینَ وَثَبَ ، وَوَثَبَ ابْنُ الزُّبَیْرِ بِمَکَّۃَ ، وَوَثَبَت الْقُرَّائُ بِالْبَصْرَۃِ ، قَالَ : قَالَ أَبُو الْمِنْہَالِ : غُمَّ أَبِی غَمًّا شَدِیدًا ، قَالَ : وَکَانَ یُثْنِی عَلَی أَبِیہِ خَیْرًا ، قَالَ : قَالَ لِی أَبِی : أَیْ بُنَی ، انْطَلِقْ بِنَا إِلَی ہَذَا الرَّجُلِ مِنْ صَحَابَۃِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَانْطَلَقْنَا إِلَی أَبِی بَرْزَۃَ الأَسْلَمِیِّ فِی یَوْمٍ حَارٍّ شَدِیدِ الْحَرِّ ، وَإِذَا ہُوَ جَالِسٌ فِی ظِلِّ عُلْوٍ مِنْ قَصَبٍ ، فَأَنْشَأَ أَبِی یَسْتَطْعِمُہُ الْحَدِیثَ ، فَقَالَ : یَا أَبَا بَرْزَۃَ ، أَلاَ تَرَی ؟ أَلاَ تَرَی ؟ فَکَانَ أَوَّلَ شَیْئٍ تَکَلَّمَ بِہِ ، قَالَ : أَمَا إنِّی أَصْبَحْت سَاخِطًا عَلَی أَحْیَائِ قُرَیْشٍ ، إنَّکُمْ مَعْشَرَ الْعَرَبِ کُنْتُمْ عَلَی الْحَالِ الَّتِی قَدْ عَلِمْتُمْ مِنْ قِلَّتِکُمْ وَجَاہِلِیَّتِکُمْ ، وَإِنَّ اللَّہَ نَعَشَکُمْ بِالإِسْلاَمِ وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَتَّی بَلَغَ بِکُمْ مَا تَرَوْنَ ، وَإِنَّ ہَذِہِ الدُّنْیَا ہِیَ الَّتِی قَدْ أَفْسَدَتْ بَیْنَکُمْ ، إِنَّ ذَاکَ الَّذِی بِالشَّامِ ، یَعْنِی مَرْوَانَ وَاللہِ إِنْ یُقَاتِلُ إِلاَّ عَلَی الدُّنْیَا ، وَإِنَّ ذَاکَ الَّذِی بِمَکَّۃَ یَعْنِی ابْنَ الزُّبَیْرِ ، وَاللہِ إِنْ یُقَاتِلَ إِلاَّ عَلَی الدُّنْیَا ، وَإِنَّ ہَؤُلاَئِ الَّذِینَ حَوْلَکُمْ تَدْعُونَہُمْ قُرَّائَکُمْ وَاللہِ إِنْ یُقَاتِلُونَ إِلاَّ عَلَی الدُّنْیَا، قَالَ : فَلَمَّا لَمْ یَدَعْ أَحَدًا ، قَالَ لَہُ أَبِی : أَبَا بَرْزَۃَ ، مَا تَرَی ؟ قَالَ : لاَ أَرَی الْیَوْمَ خَیْرًا مِنْ عِصَابَۃٍ مُلَبَّدَۃٍ، خِمَاصُ بُطُونِہِمْ مِنْ أَمْوَالِ النَّاسِ ، خِفَافُ ظُہُورِہِمْ مِنْ دِمَائِہِمْ۔ (حاکم ۴۷۰)

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

3 narrators · 1 identified

Identified automatically, not yet reviewed by a scholar

  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. عَنْ
  4. عَنْ

Names are exactly as printed. Narrators are identified automatically, by matching the printed name against the narrator index; no scholar has reviewed these matches yet. Tapping a name that was not matched searches for the possible men. The grade chips are the narrator index’s; open a name for the rijāl works’ own words. Reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).