- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 37050
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سَالِمٍ الْمُرَادِيِّ أَبِي الْعَلَاءِ , عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ , عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ , وَأَبِي عَبْدِ اللَّهِ , رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ حُذَيْفَةَ , عَنْ حُذَيْفَةَ , قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: تَمَسَّكُوا بِعَهْدِ ابْنِ أُمِّ عَبْدٍ
Urdu translation
حضرت ابو بکر کی خلافت کے بارے میں وارد احادیث اور آپ کا ارتداد کے بارے میں طریقہ کار
(٣٨٢٠٥) حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے۔ پھر (اس کے بعد) انھوں نے عبد الملک بن عمیر کی طرح ہی حدیث بیان کی ۔۔۔ لیکن انھوں نے یہ بھی کہا۔ اور ابن ام عبد کے عہد کو مضبوطی سے پکڑو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۲۰۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سَالِمٍ الْمُرَادِیِّ أَبِی الْعَلاَئِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ ہَرِمٍ ، عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ ، وَأَبِی عَبْدِ اللہِ ، رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ حُذَیْفَۃَ ، عَنْ حُذَیْفَۃَ ، قَالَ : کُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَذَکَرَ مِثْلَ حَدِیثِ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ، إِلاَّ إِنَّہُ قَالَ: تَمَسَّکُوا بِعَہْدِ ابْنِ أُمِّ عَبْدٍ۔ (ترمذی ۳۶۶۳۔ ابن سعد ۳۳۴)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.