- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 36994
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ أَشْعَثَ , عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُيَيْنَةَ , قَالَ: لَمَّا فَرَّ النَّاسُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ حُنَيْنٍ جَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِبْ. أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ. قَالَ: فَلَمْ يَبْقَ مَعَهُ إِلَّا أَرْبَعَةٌ: ثَلَاثَةٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ وَرَجُلٌ مِنْ غَيْرِهِمْ: عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ وَالْعَبَّاسُ وَهُمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَبُو سُفْيَانَ بْنُ الْحَارِثِ آخِذٌ بِالْعَنَانِ، وَابْنُ مَسْعُودٍ مِنْ جَانِبِهِ الْأَيْسَرِ، قَالَ: فَلَيْسَ يُقْبِلُ نَحْوَهُ أَحَدٌ إِلَّا قُتِلَ، وَالْمُشْرِكُونَ حَوْلَهُ صَرْعَى بِحِسَابِ الْإِكْلِيلِ
Urdu translation
غزوہ حنین کے بارے میں منقول احادیث
(٣٨١٤٩) حضرت حکم بن عتیبہ روایت کرتے ہیں کہ جب غزوہ حنین کے دن بہت سے لوگ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے بھاگ گئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” میں جھوٹا نبی نہیں ہوں میں تو عبد المطلب کا بیٹا ہوں۔ “ راوی کہتے ہیں : پس آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صرف چار آدمی رہ گئے۔ تین آدمی بنو ہاشم میں سے تھے اور ایک آدمی ان کے سوا تھا۔ حضرت علی بن ابی طالب اور حضرت عباس ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تھے اور حضرت ابو سفیان، (آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خچر کی) لگام پکڑے ہوئے تھے۔ اور ابن مسعود آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بائیں جانب تھے۔ راوی کہتے ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف جو کافر بھی بڑھتا تھا وہ قتل کردیا جاتا تھا۔ مشرکین آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گرد قتل ہوئے پڑے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۸۱۴۹) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ ، قَالَ : لَمَّا فَرَّ النَّاسُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَوْمَ حُنَیْنٍ ، جَعَلَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَقُولُ : أَنَا النَّبِیُّ لاَ کَذِبْ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبْ قَالَ : فَلَمْ یَبْقَ مَعَہُ إِلاَّ أَرْبَعَۃٌ : ثَلاَثَۃٌ مِنْ بَنِی ہَاشِمٍ ، وَرَجُلٌ مِنْ غَیْرِہِمْ : عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ وَالْعَبَّاسُ وَہُمَا بَیْنَ یَدَیْہِ ، وَأَبُو سُفْیَانَ بْنُ الْحَارِثِ آخِذٌ بِالْعَنَانِ ، وَابْنُ مَسْعُودٍ مِنْ جَانِبِہِ الأَیْسَرِ ، قَالَ : فَلَیْسَ یُقْبِلُ نَحْوَہُ أَحَدٌ إِلاَّ قُتِلَ ، وَالْمُشْرِکُونَ حَوْلَہُ صَرْعَی بِحِسَابِ الإِکْلِیلِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.