- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 369
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَغَسَّلُ مِنَ الْفَرَقِ وَهُوَ الْقَدَحُ، وَكُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ
Urdu translation
عورت اور مرد کے ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان
(٣٧١) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بڑے برتن سے غسل فرمایا کرتے تھے اور (بعض اوقات) میں اور حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ہی برتن سے غسل کرلیا کرتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۷۱) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عُرْوَۃَ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَغْتَسِلُ مِنَ الْفَرَقِ ، وَہُوَ الْقَدَحُ ، وَکُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَہُوَ مِنْ إنَائٍ وَاحِدٍ۔ (بخاری ۶/۷۳۳۹۔ ابوداؤد ۲۴۲)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.