Muṣannaf Ibn Abī Shayba 36893

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
36893

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ , قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ , عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ أَصَابَ النَّاسَ مَجَاعَةٌ , وَأَخَذُوا الْحُمُرَ الْإِنْسِيَّةِ , فَذَبَحُوهَا وَمَلَأُوا مِنْهَا الْقُدُورَ , فَبَلَغَ ذَلِكَ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ جَابِرٌ: فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَفَأْنَا الْقُدُورَ , وَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ سَيَأْتِيكُمْ بِرِزْقٍ هُوَ أَحَلُّ مِنْ ذَا وَأَطْيَبُ , فَكَفَأْنَا الْقُدُورَ يَوْمَئِذٍ وَهِيَ تَغْلِي , فَحَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ لُحُومَ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ وَلُحُومَ الْبِغَالِ , وَكُلَّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ , وَكُلَّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ , وَحَرَّمَ الْمُجَثَّمَةَ، وَالْخِلْسَةَ، وَالنُّهْبَةَ

Urdu translation

غزوہ خیبر

(٣٨٠٤٨) حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ جب جنگ خیبر کا دن تھا تو لوگوں کو (شدید) بھوک نے آلیا۔ لوگوں نے پالتو گدھوں کو پکڑا اور انھیں ذبح کر کے ان کے گوشت سے ہانڈیوں کو بھر دیا۔ یہ خبر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پہنچی تو حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں حکم دیا پس ہم نے ہانڈیوں کو الٹ دیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ عنقریب تمہیں ایسا رزق دے گا جو اس سے زیادہ حلال اور طیب ہوگا۔ پس ہم نے ان ہانڈیوں کو اس حال میں الٹ دیا جبکہ وہ جوش دے رہی تھیں۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس دن پالتو گدھوں اور خچروں کے گوشت کو حرام قرار دیا اور اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کچلی والے ہر درندے کو حرام قرار دیا اور پنجے سے شکار کرنے والے ہر پرندے کو حرام قرار دیا۔ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجثمہ (وہ بکری جس کو پتھر مار مار کر ہلاک کیا جائے) ، جھپٹی ہوئی چیز اور لوٹی ہوئی چیز کو حرام قرار دیا۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۸۰۴۸) حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، قَالَ : حدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : لَمَّا کَانَ یَوْمُ خَیْبَرَ أَصَابَ النَّاسَ مَجَاعَۃٌ ، وَأَخَذُوا الْحُمُرَ الإِنْسِیَّۃِ ، فَذَبَحُوہَا وَمَلَؤُوا مِنْہَا الْقُدُورَ ، فَبَلَغَ ذَلِکَ نَبِیَّ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ جَابِرٌ : فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَکَفَأْنَا الْقُدُورَ ، وَقَالَ : إِنَّ اللَّہَ سَیَأْتِیکُمْ بِرِزْقٍ ہُوَ أَحَلُّ مِنْ ذَا وَأَطْیَبُ ، فَکَفَأْنَا الْقُدُورَ یَوْمَئِذٍ وَہِیَ تَغْلِی ، فَحَرَّمَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَوْمَئِذٍ لُحُومَ الْحُمُرِ الإِنْسِیَّۃِ وَلُحُومَ الْبِغَالِ ، وَکُلَّ ذِی نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ ، وَکُلَّ ذِی مِخْلَبٍ مِنَ الطَّیْرِ ، وَحَرَّمَ الْمُجَثَّمَۃَ ، وَالْخُلْسَۃَ ، وَالنُّہْبَۃَ۔

No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

5 narrators · 2 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. عَنْ
  5. عَنْ
  6. عَنْ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).

Similar wording found in…

1 same wording · 4 partial · group of 2 texts

Found automatically by comparing the Arabic wording of the text (not the chain). This is not a scholarly takhrīj — check the source before citing. Grades are each source’s own.

Same report — the wording matches