- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 36703
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , عَنْ رَجُلٍ , مِنْ وَلَدِ الزُّبَيْرِ قَالَ: كَانَ عَلَى الزُّبَيْرِ يَوْمَ بَدْرٍ عِمَامَةٌ صَفْرَاءُ مُعْتَجِرًا بِهَا , فَنَزَلَتِ الْمَلَائِكَةُ عَلَيْهِمْ عَمَائِمُ صُفْرٌ
Urdu translation
بڑا غزوہ بدر، اور جو کچھ ہوا ، اور غزوہ بدر کے واقعات۔
(٣٧٨٥٨) حضرت زبیر کی اولاد میں سے ایک آدمی روایت کرتے ہیں کہ یوم بدر میں حضرت زبیر ایک زرد رنگ عمامہ پہنے ہوئے تھے اور اس کا پلہ منہ پر لیا ہوا تھا۔ پس فرشتے بھی اس حالت میں اترے کہ ان پر زرد رنگ کے عمامہ تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۷۸۵۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ وَلَدِ الزُّبَیْرِ ، قَالَ : کَانَ عَلَی الزُّبَیْرِ یَوْمَ بَدْرٍ عِمَامَۃٌ صَفْرَائُ ، مُعْتَجِرًا بِہَا ، فَنَزَلَتِ الْمَلاَئِکَۃُ وَعَلَیْہِمْ عَمَائِمُ صُفْرٌ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.