Muṣannaf Ibn Abī Shayba 36660

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
36660

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو اللَّيْثِيِّ , عَنْ جَدِّهِ , قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى بَدْرٍ حَتَّى إِذَا كَانَ بِالرَّوْحَاءِ خَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ: "كَيْفَ تَرَوْنَ؟ قَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , بَلَغَنَا أَنَّهُمْ بِكَذَا وَكَذَا , قَالَ: ثُمَّ خَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ: كَيْفَ تَرَوْنَ؟ فَقَالَ عُمَرُ مِثْلَ قَوْلِ أَبِي بَكْرٍ , ثُمَّ خَطَبَ فَقَالَ: مَا تَرَوْنَ؟ فَقَالَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ: إِيَّانَا تُرِيدُ , فَوَالَّذِي أَكْرَمَكَ وَأَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ، مَا سَلَكْتُهَا قَطُّ وَلَا لِي بِهَا عِلْمٌ , وَلَئِنْ سِرْتَ حَتَّى تَأْتِيَ بِرْكَ الْغِمَادِ مِنْ ذِي يَمَنٍ لَنَسِيرَنَّ مَعَكَ , وَلَا نَكُونُ كَالَّذِينَ قَالُوا لِمُوسَى مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ {اذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا إِنَّا هَاهُنَا قَاعِدُونَ} وَلَكِنِ اذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا إِنَّا مَعَكُمَا مُتَّبِعُونَ , وَلَعَلَّكَ أَنْ تَكُونَ خَرَجْتَ لِأَمْرٍ وَأَحْدَثَ اللَّهُ إِلَيْكَ غَيْرَهُ، فَانْظُرِ الَّذِي أَحْدَثَ اللَّهُ إِلَيْكَ فَامْضِ لَهُ , فَصِلْ حِبَالَ مَنْ شِئْتَ وَاقْطَعْ حِبَالَ مَنْ شِئْتَ , وَسَالِمْ مَنْ شِئْتَ , وَعَادِ مَنْ شِئْتَ , وَخُذْ مِنْ أَمْوَالِنَا مَا شِئْتَ , فَنَزَلَ الْقُرْآنُ عَلَى قَوْلِ سَعْدٍ {كَمَا أَخْرَجَكَ رَبُّكَ مِنْ بَيْتِكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّ فَرِيقًا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ} [الأنفال: 5] إِلَى قَوْلِهِ: {وَيَقْطَعَ دَابِرَ الْكَافِرِينَ} [الأنفال: 7] وَإِنَّمَا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرِيدُ غَنِيمَةَ مَا مَعَ أَبِي سُفْيَانَ فَأَحْدَثَ اللَّهُ إِلَيْهِ الْقِتَالَ

Urdu translation

بڑا غزوہ بدر، اور جو کچھ ہوا ، اور غزوہ بدر کے واقعات۔

(٣٧٨١٥) حضرت محمد بن عمرو اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بدر کی طرف نکلے یہاں تک کہ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مقامِ روحاء پر پہنچے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو خطبہ دیا اور پوچھا تم لوگوں کی کیا رائے ہے ؟ حضرت ابوبکر نے جواباً عرض کیا۔ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ہمیں یہ خبر ملی ہے کہ وہ فلاں جگہ میں اور اتنی مقدار میں ہیں۔ راوی کہتے ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر لوگوں کو خطبہ ارشاد فرمایا اور پوچھا : تم لوگوں کی کیا رائے ہے ؟ تو حضرت عمر نے (بھی) حضرت ابوبکر کی طرح جواب دیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ ارشاد فرمایا اور پوچھا۔ تم لوگوں کی کیا رائے ہے ؟ تو حضرت سعد بن معاذ نے جواباً عرض کیا۔ آپ کی مراد ہم ہیں ؟ قسم اس ذات کی ! جس نے آپ کو عزت بخشی اور آپ پر کتاب کو نازل کیا۔ میں اس راہ پر کبھی نہیں چلا اور نہ ہی مجھے اس کا علم ہے۔ لیکن اگر چلتے چلتے ذی یمن مقام میں برک غماد تک بھی پہنچ جائیں گے تو البتہ ہم ضرور بالضرور آپ کے ہمراہ چلتے رہیں گے۔ اور ہم ان لوگوں کی مثال نہیں بنیں گے۔ جنہوں نے بنی اسرائیل میں سے (ہو کر) موسیٰ سے کہا۔ { اذْہَبْ أَنْتَ وَرَبُّک فَقَاتِلاَ ، إِنَّا ہَاہُنَا قَاعِدُونَ }۔ بلکہ (ہم یہ کہیں گے) آپ اور آپ کا رب جا کر قتال کرے اور ہم آپ کے ہمراہ پیروی کرنے والے ہوں گے۔ اور ہوسکتا ہے کہ آپ کسی کام کے لیے نکلے ہوں اور اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے کسی دوسرے امر کو رونما کر دے۔ پس آپ اس موملہ کو دیکھیں جس کو اللہ تعالیٰ آپ کے لیے رونما کرے اور آپ اسی کو پورا کریں۔ سو جس سے آپ چاہیں تعلق قائم کریں اور جس سے آپ چاہیں تعلق کاٹ لیں۔ اور جس سے چاہیں صلح کرلیں اور جس سے چاہیں دشمنی کرلیں۔ اور ہمارے اموال میں سے جو دل چاہے لے لیں۔ حضرت سعد کی بات پر یہ آیت قرآنی نازل ہوئی۔ { کَمَا أَخْرَجَک رَبُّکَ مِنْ بَیْتِکَ بِالْحَقِّ ، وَإِنَّ فَرِیقًا مِنَ الْمُؤْمِنِینَ لَکَارِہُونَ سے لے کر وَیَقْطَعَ دَابِرَ الْکَافِرِینَ } اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارادہ ابو سفیان کے پاس موجود مال غنیمت بنا کرلینا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کے لیے قتال کا واقعہ رونما کردیا۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۷۸۱۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو اللَّیْثِیِّ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَدِّہِ ، قَالَ : خَرَجَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِلَی بَدْرٍ ، حَتَّی إِذَا کَانَ بِالرَّوْحَائِ خَطَبَ النَّاسَ ، فَقَالَ : کَیْفَ تَرَوْنَ ؟ قَالَ أَبُو بَکْرٍ : یَا رَسُولَ اللہِ ، بَلَغَنَا أَنَّہُمْ بِکَذَا وَکَذَا ، قَالَ : ثُمَّ خَطَبَ النَّاسَ ، فَقَالَ : کَیْفَ تَرَوْنَ ؟ فَقَالَ عُمَرُ مِثْلَ قَوْلِ أَبِی بَکْرٍ ، ثُمَّ خَطَبَ ، فَقَالَ : مَا تَرَوْنَ ؟ فَقَالَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ : إیَّانَا تُرِیدُ ، فَوَالَّذِی أَکْرَمَکَ وَأَنْزَلَ عَلَیْکَ الْکِتَابَ مَا سَلَکْتُہَا قَطُّ ، وَلاَ لِی بِہَا عِلْمٌ ، وَلَئِنْ سِرْتَ حَتَّی تَأْتِیَ بَرْکَ الْغِمَادِ مِنْ ذِی یَمَنٍ لَنَسِیرَنَّ مَعَکَ ، وَلاَ نَکُونُ کَاَلَّذِینَ قَالُوا لِمُوسَی مِنْ بَنِی إِسْرَائِیلَ : اذْہَبْ أَنْتَ وَرَبُّک فَقَاتِلاَ ، إِنَّا ہَاہُنَا قَاعِدُونَ ، وَلَکِنِ اذْہَبْ أَنْتَ وَرَبُّکَ فَقَاتِلاَ إِنَّا مَعَکُمَا مُتَّبِعُونَ ، وَلَعَلَّکَ أَنْ تَکُونَ خَرَجْتَ لأَمْرٍ ، وَأَحْدَثَ اللَّہُ إِلَیْک غَیْرَہُ ، فَانْظُرَ الَّذِی أَحْدَثَ اللَّہُ إِلَیْکَ فَامْضِ لَہُ ، فَصِلْ حِبَالَ مَنْ شِئْتَ ، وَاقْطَعْ حِبَالَ مَنْ شِئْتَ، وَسَالِمْ مَنْ شِئْتَ ، وَعَادِ مَنْ شِئْتَ ، وَخُذْ مِنْ أَمْوَالِنَا مَا شِئْتَ ، فَنَزَلَ الْقُرْآنُ عَلَی قَوْلِ سَعْدٍ : {کَمَا أَخْرَجَک رَبُّکَ مِنْ بَیْتِکَ بِالْحَقِّ ، وَإِنَّ فَرِیقًا مِنَ الْمُؤْمِنِینَ لَکَارِہُونَ} إِلَی قَوْلِہِ: {وَیَقْطَعَ دَابِرَ الْکَافِرِینَ} وَإِنَّمَا خَرَجَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُرِیدُ غَنِیمَۃَ مَا مَعَ أَبِی سُفْیَانَ ، فَأَحْدَثَ اللَّہُ لِنَبِیِّہِ الْقِتَالَ۔

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

3 narrators · 0 identified

Identified automatically, not yet reviewed by a scholar

  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. عَنْ
  4. عَنْ

Names are exactly as printed. Narrators are identified automatically, by matching the printed name against the narrator index; no scholar has reviewed these matches yet. Tapping a name that was not matched searches for the possible men. The grade chips are the narrator index’s; open a name for the rijāl works’ own words. Reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).