- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 36505
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِي، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبُرُّ بِالْبُرِّ وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ مِثْلًا بِمِثْلٍ يَدًا بِيَدٍ وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ كَانَ يَقُولُ لَا بَأْسَ بِبَيْعِ الْحِنْطَةِ الْغَائِبَةِ بِعَيْنِهَا بِالْحِنْطَةِ الْحَاضِرَةِ
Urdu translation
گندم کو گندم کے عوض برابر اور نقد دینے کا بیان
(٣٧٦٥٩) حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : گندم ، گندم کے عوض برابر اور نقد (بیع) ہوگی اور جَو، جَو کے عوض برابر اور نقد دیئے جائیں گے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : وہ فرمایا کرتے تھے کہ غیر موجود گندم کو حاضر گندم کے عوض بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.