- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 36487
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا مَنْصُورٍ، وَأَبُو حَرَّةَ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: جَاءَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلَمْ يَكُنْ صَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ , فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ يَتَجَوَّزُ فِيهِمَا وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ قَالَ: لَا يُصَلِّي
Urdu translation
خطبہ کے دوران نماز کا بیان
(٣٧٦٤١) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سلیک غطفانی آئے جبکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعہ کے روز خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ انھوں نے دو رکعات ادا نہیں کی تھیں۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو حکم فرمایا کہ وہ دو رکعات پڑھیں اور ان میں تخفیف کریں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : (دوران خطبہ) نماز نہیں پڑھے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.