- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 36361
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: قِيلَ لَهُ: الْوِتْرُ فَرِيضَةٌ هِيَ؟ قَالَ: قَدْ أَوْتَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَثَبَتَ عَلَيْهِ الْمُسْلِمُونَ
Urdu translation
وتروں کے وجوب کا بیان
(٣٧٥١٥) حضرت علی سے روایت ہے کہ انھیں کہا گیا۔ کیا وتر فرض ہیں ؟ آپ نے فرمایا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وتر پڑھے اور مسلمانوں نے اس پر ثابت قدمی کی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.