- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 36347
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، قَالَ: صَحِبْتُ سَالِمًا فَتَخَلَّفْتُ عَنْهُ بِالطَّرِيقِ فَقَالَ: مَا خَلَّفَكَ؟ فَقُلْتُ: أَوْتَرْتُ , قَالَ: فَهَلْ عَلَى رَاحِلَتِكَ وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ قَالَ: لَا يُجْزِئُهُ أَنْ يُوتِرَ عَلَيْهَا
Urdu translation
سواری پر وتر کی نماز پڑھنے کا بیان
(٣٧٥٠٠) حضرت موسیٰ بن عقبہ روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت سالم کے ساتھ تھا۔ پس میں ان سے راستہ میں پیچھے رہ گیا۔ تو انھوں نے پوچھا : تمہیں کس شئی نے پیچھے چھوڑ دیا تھا ؟ میں نے عرض کیا۔ میں وتر پڑھ رہا تھا انھوں نے فرمایا : تم نے اپنی سواری پر کیوں نہیں پڑھے ؟ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : سواری پر وتر پڑھنا آدمی کو کفایت نہیں کرتا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۷۵۰۰) حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی رَوَّادٍ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ ، قَالَ : صَحِبْتُ سَالِمًا فَتَخَلَّفْتُ عَنْہُ بِالطَّرِیقِ ، فَقَالَ : مَا خَلَّفَکَ ؟ فَقُلْتُ : أَوْتَرْتُ ، قَالَ : فَہَلاَّ عَلَی رَاحِلَتِکَ ؟۔ - وَذُکِرَ أَنَّ أَبَا حَنِیفَۃَ قَالَ : لاَ یُجْزِِئہ أَنْ یَوْتِر عَلَیْہَا۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.