- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 3628
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: تُجْزِئُ فَاتِحَةُ الْكِتَابِ قَالَ: فَلَقِيتُهُ بَعْدُ فَقُلْتُ: فِي الْفَرِيضَةِ؟ فَقَالَ: نَعَمْ
Urdu translation
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ کے ساتھ کسی اور جگہ سے پڑھنا بھی ضروری ہے
(٣٦٤٨) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے فرمایا کہ سورة الفاتحہ کافی ہے۔ میں بعد میں ان سے ملا اور میں نے پوچھا کیا فرض میں ؟ انھوں نے کہا ہاں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۶۴۸) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : تُجْزِیئُ فَاتِحَۃُ الْکِتَابِ ، قَالَ : فَلَقِیتُہُ بَعْدُ ، فَقُلْتُ : فِی الْفَرِیضَۃِ ؟ فَقَالَ : نَعَمْ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.