- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 36124
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "خُذُوا عَنِّي , قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلًا: الْبِكْرُ بِالْبِكْرِ وَالثَّيِّبُ بِالثَّيِّبِ الْبِكْرُ يُجْلَدُ وَيُنْفَى وَالثَّيِّبُ يُجْلَدُ وَيُرْجَمُ وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ قَالَ لَا يُنْفَى
Urdu translation
زانی اور زانیہ کو جلاوطن کرنے کا بیان
(٣٧٢٧٧) حضرت عبادہ بن صامت روایت کرتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھ سے (یہ حکم) لے لو تحقیق اللہ تعالیٰ نے عورتوں کے لیے راستہ بنایا ہے۔ بےنکاحی عورت، بےنکاح مرد کے ساتھ زنا کرے اور شادی شدہ مرد، شادی شدہ عورت کے ساتھ زنا کرے تو باکرہ (بےنکاحوں) کو کوڑے اور جلا وطن کی سزا، اور شادی شدہ کو کوڑے اور سنگساری کی سزا دی جائے گی۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : جلا وطن نہیں کیا جائے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.