- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 36053
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجَمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً "وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ قَالَ: لَيْسَ عَلَيْهِمَا رَجْمٌ
Urdu translation
یہودی مرد اور یہودیہ عورت کو سنگسار کرنا
(٣٧٢٠٦) حضرت شعبی سے منقول ہے کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک یہودی مرد اور یک یہودیہ عورت کو سنگسار (کرنے کا حکم) فرمایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا یہ قول ذکر کیا جاتا ہے کہ : یہودی مرد و عورت پر سنگساری کا حکم نہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.