- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 36046
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَخْبَرَنَا مَسْلَمَةُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْمَكِّيُّ الْبَغْدَادِيُّ، بِالْقُلْزُمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي رَحِمَهُ اللَّهُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ عَمْرٍو النَّخَعِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ: "أَوَّلُ مَنِ اتَّخَذَ الْكَلْبَ نُوحٌ , قَالَ: يَا رَبِّ , أَمَرْتَنِي أَنْ أَصْنَعَ الْفُلْكَ فَأَنَا فِي صِنَاعَتِهِ أَصْنَعُ أَيَّامًا , فَيَجِيئُونِي بِاللَّيْلِ فَيُفْسِدُونَ كُلَّ مَا عَمِلْتُ , أَفْسَدُوهُ فَمَتَى يَلْتَئِمُ لِي مَا أَمَرْتَنِي بِهِ , قَدْ طَالَ عَلَيَّ أَمْرِي , فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ: يَا نُوحُ , اتَّخِذْ كَلْبًا يَحْرُسُكَ , فَاتَّخَذَ نُوحٌ كَلْبًا , فَكَانَ يَعْمَلُ بِالنَّهَارِ وَيَنَامُ بِاللَّيْلِ , فَإِذَا جَاءَهُ قَوْمُهُ لَيُفْسِدُوا مَا عَمِلَ يَنْبَحُهُمُ الْكَلْبُ فَيَنْتَبِهُ نُوحٌ , فَيَأْخُذُ الْهِرَاوَةَ لَهُمْ وَيَثِبُ عَلَيْهِمْ فَيَهْرُبُونَ مِنْهُ , فَالْتَأَمَ لَهُ مَا أَرَادَ
Urdu translation
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا ؟
(٣٧١٩٩) حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ کتا سب سے پہلے حضرت نوح نے پالا۔ انھوں نے کہا کہ اے میرے رب ! تو نے مجھے حکم دیا کہ میں کشتی بناؤں۔ میں دن بھر کشتی بناتا ہوں پھر وہ رات کو آکر اسے خراب کردیتے ہیں۔ جو کام میں کرتا ہوں وہ اسے خراب کردیتے ہیں۔ میرا کام مجھ پر بہت لمبا ہوگیا ہے ! اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح کی طرف وحی بھیجی کہ اے نوح ! اپنی کشتی کی حفاظت کے لیے ایک کتا رکھ لو۔ حضرت نوح نے ایک کتا رکھ لیا۔ حضرت نوح نے دن کو کام کیا اور رات کو سو گئے۔ جب ان کی قوم کے نافرمان لوگ کشتی کو خراب کرنے آئے تو کتا بھونکنے لگا۔ اس پر حضرت نوح جاگ گئے۔ اور ان پر ٹوٹ پڑے جس سے وہ سب لوگ بھاگ گئے۔ اس طرح حضرت نوح اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۷۱۹۹) أَخْبَرَنَا مَسْلَمَۃُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الْمَکِّیُّ الْبَغْدَادِیُّ بِالْقُلْزُمِ ، قَالَ : حدَّثَنِی أَبِی رحمہ اللہ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبِی مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُ ، فَقَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَیْمَانُ بْنُ عَمْرٍو النَّخَعِیُّ ، حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ إیَاسٍ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ ، قَالَ عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبَّاسٍ : أَوَّلُ مَنِ اتَّخَذَ الْکَلْبَ نُوحٌ ، قَالَ : یَا رَبِ ، أَمَرْتَنِی أَنْ أَصْنَعَ الْفُلْکَ فَأَنَا فِی صِنَاعَتِہِ أَصْنَعُ أَیَّامًا ، فَیَجِیئُونِی بِاللَّیْلِ فَیُفْسِدُونَ کُلَّ مَا عَمِلْت ، أَفْسَدُوہُ فَمَتَی یَلْتَئِمُ لِی مَا أَمَرْتَنِی بِہِ ، قَدْ طَالَ عَلَیَّ أَمْرِی ، فَأَوْحَی اللَّہُ إلَیْہِ : یَا نُوحُ ، اتَّخِذْ کَلْبًا یَحْرُسُک ، فَاِتَّخَذَ نُوحٌ کَلْبًا ، فَکَانَ یَعْمَلُ بِالنَّہَارِ وَیَنَامُ بِاللَّیْلِ ، فَإِذَا جَائَہُ قَوْمُہُ لَیُفْسِدُوا مَا عَمِلَ یَنْبَحُہُمَ الْکَلْبُ فَیَنْتَبِہُ نُوحٌ ، فَیَأْخُذُ الْہِرَاوَۃَ لَہُمْ وَیَثِبُ عَلَیْہِمْ فَیَہْرُبُونَ مِنْہُ ، فَالْتَأَمَ لَہُ مَا أَرَادَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.