- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 36036
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى، حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنَ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ رَجُلٍ، قَدْ سَمَّاهُ قَالَ: أَوَّلُ مَنْ عَقَدَ الْأَلْوِيَةَ إِبْرَاهِيمُ خَلِيلُ الرَّحْمَنِ , بَلَغَهُ أَنَّ قَوْمًا أَغَارُوا عَلَى لُوطٍ فَسَبَوْهُ , فَعَقَدَ لِوَاءً , وَسَارَ إِلَيْهِمْ بِعَبِيدِهِ وَمَوَالِيهِ حَتَّى أَدْرَكَهُمْ , فَاسْتَنْقَذَهُ وَأَهْلَهُ
Urdu translation
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا ؟
(٣٧١٨٩) حضرت یزید بن ابی یزید ایک صاحب سے نقل کرتے ہیں کہ سب سے پہلے پرچم حضرت ابراہیم نے باندھا۔ انھیں اطلاع ہوئی کہ ایک قوم نے حضرت لوط پر حملہ کیا اور انھیں قید کرلیا ہے۔ حضرت ابراہیم نے پرچم باندھا اور اپنے غلاموں اور موالی کو لے کر ان کی طرف گئے، انھیں جالیا اور حضرت لوط اور ان کے گھر والوں کو چھڑا کرلے آئے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۷۱۸۹) مَسْلَمَۃُ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ حُجْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی حَدَّثَنَا ضَمْرَۃُ ، عَنْ یَزِیدَ بْنَ أَبِی یَزِیدَ ، عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاہُ ، قَالَ : أَوَّلُ مَنْ عَقَدَ الأَلْوِیَۃَ إبْرَاہِیمُ خَلِیلُ الرَّحْمَان علیہ السلام ، بَلَغَہُ أَنَّ قَوْمًا أَغَارُوا عَلَی لُوطٍ فَسَبَوْہُ ، فَعَقَدَ لِوَائً ، وَسَارَ إلَیْہِمْ بِعَبِیدِہِ وَمَوَالِیہ حَتَّی أَدْرَکَہُمْ ، فَاسْتَنْقَذَہُ وَأَہْلَہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.