- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 35908
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ أَلْقَى الْحَصَى فِي مَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ , كَانَ النَّاسُ إِذَا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ مِنَ السُّجُودِ نَفَّضُوا أَيْدِيهِمْ فَأَمَرَ بِالْحَصَى فَجِيءَ بِهِ مِنَ الْعَقِيقِ , فَبُسِطَ فِي مَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Urdu translation
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا ؟
(٣٧٠٥٨) حضرت عبید اللہ بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ مسجد نبوی میں سب سے پہلے کنکریاں حضرت عمر بن خطاب نے بچھوائیں۔ لوگ جب اپنے سروں کو اٹھاتے تھے تو اپنے ہاتھوں کو جھاڑتے تھے۔ انھوں نے کنکریاں بچھانے کا حکم دیا۔ مقام عقیق سے کنکریاں لائی گئیں اور مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مںْ بچھا دی گئیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۷۰۵۸) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ ، عَنْ عُبَیْدِاللہِ بْنِ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ أَلْقَی الْحَصَی فِی مَسْجِدِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، کَانَ النَّاسُ إذَا رَفَعُوا رُؤُوسَہُمْ مِنَ السُّجُودِ نَفَّضُوا أَیْدِیہمْ فَأَمَرَ بِالْحَصَی فَجِیئَ بِہِ مِنَ الْعَقِیقِ، فَبُسِطَ فِی مَسْجِدِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.