- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 35605
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: كَانَ أَبُو بَرْزَةَ يَتَقَهَّلُ , وَكَانَ عَائِدُ بْنُ عَمْرٍو الْمُزَنِي يَلْبَسُ لِبَاسًا حَسَنًا , قَالَ: فَأَتَى أَحَدَهُمَا رَجُلٌ فَقَالَ: أَلَمْ تَرَ إِلَى أَخِيكَ يَلْبَسُ كَذَا وَكَذَا وَيَرْغَبُ عَنْ لِبَاسِكَ , قَالَ: وَمَنْ يَسْتَطِيعُ أَنْ يَكُونَ مِثْلَ فُلَانٍ , مِنْ فَضْلِ فُلَانٍ كَذَا إِنَّ مِنْ فَضْلِ فُلَانٍ كَذَا , إِنْ مِنْ فَضْلِ فُلَانٍ كَذَا , قَالَ: وَأَتَى الْآخَرَ فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ
Urdu translation
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
(٣٦٧٥٥) حضرت ثابت (رض) فرماتے ہیں کہ ابوبرزہ (رض) آلودہ رہتے تھے اور عائد بن عمرو مزنی عمدہ لباس پہنا کرتے تھے۔ ان میں سے ایک کے پاس ایک آدمی آیا اور کہنے لگا کہ کیا آپ اپنے دوسرے بھائی کی طرف نہیں دیکھتے جو اس اس طرح کے کپڑے پہنتا ہے اور آپ کے لباس سے اعراض کرتا ہے ؟ تو اس نے جواب دیا کہ ان جیسا کون ہوسکتا ہے اس کی تو یہ یہ فضیلت بھی ہے، اس کو یہ یہ مرتبہ حاصل ہے۔ پھر وہ دوسرے کے پاس آیا تو اس نے بھی پہلے جیسا ہی جواب دیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۶۷۵۵) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ ، عَنْ ثَابِتٍ ، کَانَ أَبُو بَرْزَۃَ یَتَقَہَّلُ ، وَکَانَ عَائِدُ بْنُ عَمْرٍو الْمُزَنِیّ یَلْبَسُ لِبَاسًا حَسَنًا ، قَالَ : فَأَتَی أَحَدَہُمَا رَجُلٌ ، فَقَالَ : أَلَمْ تَرَ إِلَی أَخِیک یَلْبَسُ کَذَا وَکَذَا وَیَرْغَبُ، عَنْ لِبَاسِکَ ، قَالَ : وَمَنْ یَسْتَطِیعُ أَنْ یَکُونَ مِثْلَ فُلاَنٍ ، مِنْ فَضْلِ فُلاَنٍ کَذَا إنَّ مِنْ فَضْلِ فُلاَنٍ کَذَا ، إنْ مِنْ فَضْلِ فُلاَنٍ کَذَا ، قَالَ : وَأَتَی الآخَرَ ، فَقَالَ : مِثْلَ ذَلِکَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.