- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 35163
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ غَالِبِ بْنِ عَجْرَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ فُقَهَاءِ أَهْلِ الشَّامِ فِي مَسْجِدِ مِنًى، قَالَ: "إِنَّ اللَّهَ خَلَقَ الْأَرْضَ وَخَلَقَ مَا فِيهَا مِنَ الشَّجَرِ , وَلَمْ يَكُنْ أَحَدٌ مِنْ بَنِي آدَمَ يَأْتِي شَجَرَةً مِنْ تِلْكَ الشَّجَرِ إِلَّا أَصَابَ مِنْهَا خَيْرًا أَوْ كَانَ لَهُ خَيْرٌ , فَلَمْ تَزَلِ الشَّجَرَةُ كَذَلِكَ حَتَّى تَكَلَّمَتْ فَجَرَةُ بَنِي آدَمَ بِالْكَلِمَةِ الْعَظِيمَةِ، قَوْلُهُمْ: {اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا}، فَاقْشَعَرَّتِ الْأَرْضُ، فَشَاكَ الشَّجَرُ
Urdu translation
حضرت طلق بن حبیب کا کلام
(٣٦٣١١) مسجد منی میں اہل شام کے فقہاء میں سے ایک آدمی نے بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ نے زمین کو اور زمین میں موجود درختوں کو پیدا فرمایا۔ اور اولادِ آدم میں سے جو کوئی بھی ان درختوں میں سے کسی درخت کے پاس آتا تھا تو وہ اس درخت سے خیر ہی پاتا تھا۔ یا اس کے لیے یہ بہتر ہی ہوتا تھا چنانچہ درختوں کی مسلسل یہی حالت رہی یہاں تک کہ اولادِ آدم میں سے فجار نے یہ بڑی بات بولی کہ اللہ نے اولاد بنائی ہے۔ اس پر زمین کانپ اٹھی اور درختوں میں کانٹے پیدا ہوگئے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۶۳۱۱) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ غَالِبِ بْنِ عَجْرَدٍ ، قَالَ : حدَّثَنِی رَجُلٌ مِنْ فُقَہَائِ أَہْلِ الشَّامِ فِی مَسْجِدِ مِنًی ، قَالَ : إنَّ اللَّہَ خَلَقَ الأَرْضَ ، وَخَلَقَ مَا فِیہَا مِنَ الشَّجَرِ ، وَلَمْ یَکُنْ أَحَدٌ مِنْ بَنِی آدَمَ یَأْتِی شَجَرَۃً مِنْ تِلْکَ الشَّجَرِ إِلاَّ أَصَابَ مِنْہَا خَیْرًا ، أَوْ کَانَ لَہُ خَیْرٌ ، فَلَمْ یَزَلَ الشَّجَرَ کَذَلِکَ حَتَّی تَکَلَّمَتْ فَجَرَۃُ بَنِی آدَمَ بِالْکَلِمَۃِ الْعَظِیمَۃِ قَوْلُہُمْ (اتَّخَذَ اللَّہُ وَلَدًا) فَاقْشَعَرَّتِ الأَرْضُ فَشَاکَ الشَّجَرُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.