- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34959
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: "إنَّ مِنْ كَمَالِ التَّقْوَى أَنْ تَبْتَغِيَ إلَى مَا عَلِمْت مِنْهَا عِلْمَ مَا لَمْ تَعْلَمْ , وَاعْلَمْ أَنَّ فِيمَا عَلِمْت تَرْكَ ابْتِغَاءِ الزِّيَادَةِ فِيهِ , وَإِنَّمَا يُحْمَلُ الرَّجُلُ عَلَى تَرْكِ ابْتِغَاءِ الزِّيَادَةِ فِيمَا قَدْ عَلِمَ قِلَّةَ الِانْتِفَاعِ بِمَا قَدْ عَلِمَ
Urdu translation
حضرت عون بن عبداللہ
(٣٦١٠٦) حضرت عون بن عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کمال تقویٰ یہ ہے کہ تم اپنے علم کے ذریعہ اس بات کو جانو جس کو تم نہیں جانتے تھے اور جان لو کہ تمہارے علم کا نقص اس میں زیادتی کی تلاش کو ترک کرنا ہے۔ اپنے علم میں زیادتی کی تلاش کو ترک کرنے کی وجہ سے آدمی اپنے علم پر نفع کم حاصل کرتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۶۱۰۶) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : إنَّ مِنْ کَمَالِ التَّقْوَی أَنْ تَبْتَغِیَ إِلَی مَا عَلِمْت مِنْہَا عِلْمَ مَا لَمْ تَعْلَمْ ، وَاعْلَمْ أَنَّ النقص فِیمَا عَلِمْت تَرْکَ ابْتِغَائِ الزِّیَادَۃِ فِیہِ ، وَإِنَّمَا یُحْمَلُ الرَّجُلُ عَلَی تَرْکِ ابْتِغَائِ الزِّیَادَۃِ فِیمَا قَدْ عَلِمَ قِلَّۃَ الاِنْتِفَاعِ بِمَا قَدْ عَلِمَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.