- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34956
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: "يَقُولُ الْمُشْرِكُونَ: {يَا وَيْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَرْقَدِنَا} [يس: 52] قَالَ: يَقُولُ الْمُؤْمِنُونَ {هَذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَنُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَ} [يس: 52]
Urdu translation
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ
(٣٦١٠٣) حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مشرکین کہیں گے ” ہائے ہماری ہلاکت ! ہمیں کس نے ہماری قبروں سے اٹھا دیا۔ “ فرمایا : اور مومن کہیں گے : ” یہ وہ ہے جس کا رحمن نے وعدہ کیا تھا اور جس کے بارے میں رسولوں نے سچ کہا تھا۔ “
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۶۱۰۳) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی ، قَالَ : یَقُولُ الْمُشْرِکُونَ {یَا وَیْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَرْقَدِنَا} قَالَ : یَقُولُ الْمُؤْمِنُونَ : {ہَذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَن وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَ}۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.