- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34819
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي كَبْشَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: الْجَلِيسُ الصَّالِحُ خَيْرٌ مِنَ الْوَحْدَةِ، وَالْوَحْدَةُ خَيْرٌ مِنْ جَلِيسِ السُّوءِ، أَلَا إِنَّ مَثَلَ جَلِيسِ الْخَيْرِ كَمَثَلِ الْعِطْرِ إِلَّا يُحْذِكَ يَعْبَقْ بِكَ مِنْ رِيحِهِ، أَلَا وَإِنَّ مَثَلَ جَلِيسِ السُّوءِ كَمَثَلِ الْكِيرِ إِلَّا يَحْرُقْكَ يَعْبَقْ بِكَ مِنْ رِيحِهِ، أَلَا وَإِنَّمَا سُمِّيَ الْقَلْبُ مِنْ تَقَلُّبِهِ، أَلَا وَإِنَّ مَثَلَ الْقَلْبِ مَثَلُ رِيشَةٍ مُتَعَلِّقَةٍ بِشَجَرَةٍ فِي فَضَاءٍ مِنَ الْأَرْضِ فَالرِّيحُ تُقَلِّبُهَا ظَهْرًا وَبَطْنًا
Urdu translation
حضرت ابوموسیٰ (رض) کا کلام
(٣٥٩٦٥) حضرت ابوموسیٰ (رض) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اچھا ہم نشین، خلوت سے بہتر ہوتا ہے اور خلوت، برے ہم نشین سے بہتر ہے۔ خبردار ! اچھے ہم نشین کی مثال عطر کی سی ہے اگر وہ تجھے نہ بھی دے تو بھی خوشبو لگ کر تم مہک جاؤ گے۔ اور خبردار ! برے ہم نشین کی مثال بھٹی کی دھونی کی سی ہے اگر وہ تمہیں نہ جلائے تو اس کی بو تمہیں پہنچ جائے گی۔ خبردار ! دل کو دل اس کے پلٹنے کی وجہ سے کہا جاتا ہے۔ خبردار ! دل کی مثال زمین کے اوپر فضا میں درخت کے ساتھ لٹکے ہوئے پر کی سی ہے۔ کہ ہوا اس کو اوپر، نیچے کی جانب پلٹتی رہتی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۹۶۵) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِی کَبْشَۃَ ، عَنْ أَبِی مُوسَی ، قَالَ : الْجَلِیسُ الصَّالِحُ خَیْرٌ مِنَ الْوَحْدَۃِ وَالْوَحْدَۃُ خَیْرٌ مِنْ جَلِیسِ السُّوئِ ، أَلاَ إنَّ مَثَلَ الْجَلِیس الْصَّالِح کَمَثَلِ الْعِطْرِ أَلاَ یُحْذِکَ یَعْبَقُ بِکَ مِنْ رِیحِہِ ، أَلاَ وَإِنَّ مَثَلَ جَلِیسِ السُّوئِ کَمَثَلِ الْکِیرِ إِلاَّ یَحْرُقُک یَعْبَقُ بِکَ مِنْ رِیحِہِ ، أَلاَ وَإِنَّمَا سُمِّیَ الْقَلْبُ مِنْ تَقَلُّبِہِ ، أَلاَ وَإِنَّ مَثَلَ الْقَلْبِ مَثَلُ رِیشَۃٍ مُتَعَلِّقَۃٍ بِشَجَرَۃٍ فِی فَضَائٍ مِنَ الأَرْضِ فَالرِّیحُ تُقَلِّبُہَا ظَہْرًا وَبَطْنًا۔ (ابن المبارک ۳۵۸)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.