- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34762
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ: أَطَلْنَا الْحَدِيثَ ذَاتَ لَيْلَةٍ ثُمَّ دَخَلْنَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَقَالَ: أَطَلْتُمُ الْحَدِيثَ الْبَارِحَةَ، أَمَا إِنَّ حَدِيثَ أَوَّلِ اللَّيْلِ يَضُرُّ بِآخِرِهِ
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کا کلام
(٣٥٩٠٧) حضرت حمید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے ایک رات لمبی گفتگو کی۔ پھر ہم حضرت انس بن مالک (رض) کے پاس گئے تو انھوں نے فرمایا : تم نے آج رات بہت لمبی گفتگو کی۔ خبردار ! اول شب کی گفتگو آخر شب کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۹۰۷) حَدَّثَنَا الثَّقَفِیُّ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، قَالَ : أَطَلْنَا الْحَدِیثَ ذَاتَ لَیْلَۃٍ ، ثُمَّ دَخَلْنَا عَلَی أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ، فَقَالَ : أَطَلْتُمَ الْحَدِیثَ الْبَارِحَۃَ ، أَمَا إنَّ حَدِیثَ أَوَّلِ اللَّیْلِ یُضِرُّ بِآخِرِہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.