Muṣannaf Ibn Abī Shayba 34673

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
34673

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: صَحِبَ سَلْمَانَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي عَبْسٍ فَأَتَى دِجْلَةَ، فَقَالَ لَهُ سَلْمَانُ: "اشْرَبْ: فَشَرِبَ , ثُمَّ قَالَ لَهُ: اشْرَبْ , فَشَرِبَ , ثُمَّ قَالَ لَهُ: اشْرَبْ , فَشَرِبَ , ثُمَّ قَالَ لَهُ: يَا أَخَا بَنِي عَبْسٍ , أَتَرَى شَرْبَتَكَ هَذِهِ نَقَصَتْ مِنْ مَاءِ دِجْلَةَ شَيْئًا؟ كَذَلِكَ الْعِلْمُ لَا يَنْفَدُ , فَابْتَغِ مِنَ الْعِلْمِ مَا يَنْفَعُكَ , ثُمَّ مَرَّ بِنَهْرِ دَنٍّ، فَإِذَا أَطْعِمَةٌ وَكُدُوسٌ تُذْرَى , فَقَالَ: يَا أَخَا بَنِي عَبْسٍ , إِنَّ الَّذِي فَتَحَ هَذَا لَكُمْ وَخَوَّلَكُمُوهُ وَرَزَقَكُمُوهُ كَانَ يَمْلِكُ خَزَائِنَهُ وَمُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيٌّ , وَكَانُوا يُمْسُونَ وَيُصْبِحُونَ وَمَا فِيهِمْ قَفِيزُ حِنْطَةٍ , ثُمَّ ذَكَرَ جَلُولَاءَ وَمَا فَتَحَ اللَّهُ عَلَى الْمُسْلِمِينَ فِيهَا , فَقَالَ: أَخَا بَنِي عَبْسٍ , إِنَّ اللَّهَ أَعْطَاكُمْ هَذَا وَخَوَّلَكُمُوهُ قَدْ كَانَ يَقْدِرُ عَلَيْهِ وَمُحَمَّدٌ حَيٌّ

Urdu translation

حضرت سلمان (رض) کا کلام

(٣٥٨١٨) حضرت ابوالبختری سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ قبیلہ بنو عبس کا ایک آدمی حضرت سلمان کے ساتھ تھا۔ وہ دریائے دجلہ پر آیا تو حضرت سلمان نے اس سے کہا۔ پانی پیو۔ اس نے پانی پیا۔ پھر آپ نے اس سے کہا۔ پانی پیو۔ اس نے پانی پیا۔ پھر آپ نے اس سے کہا۔ پانی پیو۔ اس نے پانی پیا۔ پھر آپ (رض) نے اس سے کہا۔ اے بنو عبس کے بھائی ! ؛ تو کیا دیکھتا ہے کہ تیرے اس گھونٹ نے اس دجلہ کے پانی میں کمی کی ہے ؟ اسی طرح علم نہ ختم ہونے والی چیز ہے۔ پس تو اپنے لیے نفع مند علم تلاش کر۔ پھر آپ کا گزر نہروں پر ہوا تو وہاں کچھ کھانے تھے اور دانے ہوا میں اڑائے جا رہے تھے۔ آپ نے فرمایا : اے بنو عبس کے بھائی ! وہ آدمی جو اس کے خزانوں کا مالک تھا جبکہ آپ زندہ تھے۔ وہ لوگ صبح وشام اس حال میں کرتے کہ ان میں ایک قفیز گندم نہ ہوتی۔ پھر آپ نے جلولاء اور اس کے بارے میں مسلمانوں کی فتوحات کا ذکر فرمایا اور کہا : اے بنو عبس کے بھائی ! اللہ تعالیٰ نے تمہیں یہ عطا فرما دیا حالانکہ اللہ تعالیٰ اس پر اس وقت بھی قادر تھا جب محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زندہ تھے “

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۵۸۱۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ ، قَالَ : صَحِبَ سَلْمَانَ رَجُلٌ مِنْ بَنِی عَبْسٍ فَأَتَی دِجْلَۃَ ، فَقَالَ لَہُ سَلْمَانُ : اشْرَبْ : فَشَرِبَ ، ثُمَّ قَالَ لَہُ : اشْرَبْ ، فَشَرِبَ ، ثُمَّ قَالَ لَہُ : اشْرَبْ ، فَشَرِبَ ، ثُمَّ قَالَ لَہُ : یَا أَخَا بَنِی عَبْسٍ ، أَتَرَی شَرْبَتَکَ ہَذِہِ نَقَصَتْ مِنْ مَائِ دِجْلَۃَ شَیْئًا کَذَلِکَ الْعِلْمُ لاَ یَنْفَدُ، فَابْتَغِ مِنَ الْعِلْمِ مَا یَنْفَعُک ، ثُمَّ مَرَّ بنہر دَنَّ فَإِذَا أَطْعِمَۃٌ وَکُدُوسُ تُذْرَی ، فَقَالَ : یَا أَخَا بَنِی عَبْسٍ، إنَّ الَّذِی کَانَ یَمْلِکُ خَزَائِنَہُ وَمُحَمَّدٌ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَیٌّ ، وَکَانُوا یُمْسُونَ وَیُصْبِحُونَ ، وَمَا فِیہِمْ قَفِیزُ حِنْطَۃٍ ، ثُمَّ ذَکَرَ جَلُولاَئَ ، وَمَا فَتَحَ اللَّہُ عَلَی الْمُسْلِمِینَ فِیہَا ، فَقَالَ : أَخَا بَنِی عَبْسٍ ، إنَّ اللَّہَ أَعْطَاکُمْ ہَذَا وَخَوَّلَکُمُوہُ قَدْ کَانَ یَقْدِرُ عَلَیْہِ وَمُحَمَّدٌ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَیٌّ۔

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

4 narrators · 1 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. عَنْ
  4. عَنْ
  5. عَنْ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).