- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34491
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، قَالَ: سُئِلَ عُمَرُ عَنِ التَّوْبَةِ النَّصُوحِ , فَقَالَ: التَّوْبَةُ النَّصُوحُ أَنْ يَتُوبَ الْعَبْدُ مِنَ الْعَمَلِ السَّيِّئِ، ثُمَّ لَا يَعُودُ إِلَيْهِ أَبَدًا
Urdu translation
حضرت عمر بن خطاب (رض) کا کلام
(٣٥٦٣٢) حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) سے توبۃ نصوح کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ (رض) نے فرمایا : توبۃ نصوح : یہ ہے کہ آدمی برے کام سے توبہ کرے اور پھر کبھی بھی اس کی طرف نہ لوٹے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۶۳۲) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیرٍ ، قَالَ : سُئِلَ عُمَرُ عَنِ التَّوْبَۃِ النَّصُوحِ ، فَقَالَ: التَّوْبَۃُ النَّصُوحُ أَنْ یَتُوبَ الْعَبْدُ مِنَ الْعَمَلِ السَّیِّئِ ، ثُمَّ لاَ یَعُودُ إلَیْہِ أَبَدًا۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.