Muṣannaf Ibn Abī Shayba 34464

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
34464

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ، مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ، قَالَ: كَانَ بَيْنَ يَدَيْ عُمَرَ صَحْفَةٌ فِيهَا خُبْزٌ مَفْتُوتٌ فِيهِ , فَجَاءَ رَجُلٌ كَالْبَدَوِيِّ , قَالَ: فَقَالَ: كُلْ , قَالَ: فَجَعَلَ يَتْبَعُ بِاللُّقْمَةِ الدَّسَمَ فِي جَانِبِ الصَّحْفَةِ , فَقَالَ عُمَرُ: كَأَنَّكَ مُقْفِرٌ , فَقَالَ: وَاللَّهِ مَا ذُقْتُ سَمْنًا وَلَا رَأَيْتُ لَهُ آكِلًا , فَقَالَ عُمَرُ: وَاللَّهِ لَا أَذُوقُ سَمْنًا حَتَّى يَحْيَا النَّاسُ مِنْ أَوَّلِ مَا يَحْيَوْنَ

Urdu translation

حضرت عمر بن خطاب (رض) کا کلام

(٣٥٦٠٥) حضرت محمد بن یحییٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) کے سامنے ایک پلیٹ تھی جس میں روٹی، گھی میں چورا کی ہوئی تھی کہ ایک دیہاتی قسم کا آدمی آگیا۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : کھاؤ، راوی کہتے ہیں : پس اس نے پلیٹ کے کنارے میں موجود چکناہٹ کے ساتھ لقمہ لگانا شروع کیا اس پر حضرت عمر (رض) نے پوچھا لگتا ہے تم بھوکے ہو ؟ اس نے کہا : خدا کی قسم ! میں نے گھی کو چکھا ہے اور نہ ہی میں نے اس کو کھانے والا دیکھا ہے۔ اس پر حضرت عمر (رض) نے فرمایا : خدا کی قسم ! اس وقت تک میں گھی نہیں چکھوں گا جب تک یَحْیَا النَّاسُ مِنْ أَوَّلِ مَا یَحْیَوْنَ

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۵۶۰۵) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حَبَّانَ ، قَالَ : کَانَ بَیْنَ یَدَیْ عُمَرَ صَحْفَۃٌ فِیہَا خُبْزٌ مَفْتُوتٌ فِیہِ ، فَجَائَ رَجُلٌ کَالْبَدَوِیِّ ، قَالَ : فَقَالَ : کُلْ ، قَالَ : فَجَعَلَ یَتْبَعُ بِاللُّقْمَۃِ الدَّسَمَ فِی جُنوب الصَّحْفَۃِ ، فَقَالَ عُمَرُ : کَأَنَّک مُقْفِرٌ ، فَقَالَ : وَاللہِ مَا ذُقْت سَمْنًا ، وَلاَ رَأَیْت لَہُ آکِلاً ، فَقَالَ عُمَرُ : وَاللہِ لاَ أَذُوقُ سَمْنًا حَتَّی یَحْیَا النَّاسُ مِنْ أَوَّلِ مَا یَحْیَوْنَ۔

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

3 narrators · 0 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. عَنْ
  4. عَنْ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).