- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34445
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ، الْأَعْمَشِ، عَنْ، شَقِيقٍ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ: إِنَّ الدُّنْيَا خَضِرَةٌ حُلْوَةٌ , فَمَنْ أَخَذَهَا بِحَقِّهَا كَانَ قَمِنًا أَنْ يُبَارَكَ لَهُ فِيهَا , وَمَنْ أَخَذَهَا بِغَيْرِ ذَلِكَ كَانَ كَالْآكِلِ الَّذِي لَا يَشْبَعُ
Urdu translation
حضرت عمر بن خطاب (رض) کا کلام
(٣٥٥٨٦) حضرت شقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے خط میں تحریر فرمایا : بیشک دنیا میٹھی اور سرسبز ہے۔ پس جو آدمی اس کو اس کے حق کے ساتھ لے گا تو وہ اس لائق ہے کہ اس کے لیے اس میں برکت دی جائے اور جو شخص اس کو اس کے بغیر لے گا تو اس کی مثال اس کھانے والے کی سی ہے جو سیر نہ ہوتا ہو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۵۸۶) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِیقٍ ، قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ : إنَّ الدُّنْیَا خَضِرَۃٌ حُلْوَۃٌ ، فَمَنْ أَخَذَہَا بِحَقِّہَا کَانَ قَمِنًا أَنْ یُبَارَکَ لَہُ فِیہِ ، وَمَنْ أَخَذَہَا بِغَیْرِ ذَلِکَ کَانَ کَالآکِلِ الَّذِی لاَ یَشْبَعُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.