Muṣannaf Ibn Abī Shayba 34431

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
34431

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ، عَبْدِ اللَّهِ الْقُرَشِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ، قَالَ: خَطَبَنَا أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ: "أَمَّا بَعْدُ فَإِنِّي أُوصِيكُمْ بِتَقْوَى اللَّهِ , وَأَنْ تُثْنُوا عَلَيْهِ بِمَا هُوَ لَهُ أَهْلٌ , وَأَنْ تَخْلِطُوا الرَّغْبَةَ بِالرَّهْبَةِ وَتَجْمَعُوا الْإِلْحَافَ بِالْمَسْأَلَةِ , فَإِنَّ اللَّهَ أَثْنَى عَلَى زَكَرِيَّا وَعَلَى أَهْلِ بَيْتِهِ فَقَالَ: {إِنَّهُمْ كَانُوا يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَيَدْعُونَنَا رَغَبًا وَرَهَبًا وَكَانُوا لَنَا خَاشِعِينَ}، ثُمَّ اعْلَمُوا عِبَادَ اللَّهِ أَنَّ اللَّهَ قَدِ ارْتَهَنَ بِحَقِّهِ أَنْفُسَكُمْ , وَأَخَذَ عَلَى ذَلِكَ مَوَاثِيقَكُمْ , وَاشْتَرَى مِنْكُمُ الْقَلِيلَ الْفَانِيَ بِالْكَثِيرِ الْبَاقِي , وَهَذَا كِتَابُ اللَّهِ فِيكُمْ لَا تَفْنَى عَجَائِبُهُ وَلَا يُطْفَأُ نُورُهُ فَصَدِّقُوا قَوْلَهُ , وَانْتَصِحُوا كِتَابَهُ , وَاسْتَبْصِرُوا فِيهِ لِيَوْمِ الظُّلْمَةِ , فَإِنَّمَا خَلَقَكُمْ لِلْعِبَادَةِ , وَوَكَّلَ بِكُمُ الْكِرَامَ الْكَاتِبِينَ يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ , ثُمَّ اعْلَمُوا عِبَادَ اللَّهِ أَنَّكُمْ تَغْدُونَ وَتَرُوحُونَ فِي أَجَلٍ قَدْ غُيِّبَ عَنْكُمْ عِلْمُهُ , فَإِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَنْقَضِيَ الْآجَالُ وَأَنْتُمْ فِي عَمَلِ اللَّهِ فَافْعَلُوا , وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا ذَلِكَ إِلَّا بِاللَّهِ , فَسَابِقُوا فِي مَهَلٍ آجَالَكُمْ قَبْلَ أَنْ تَنْقَضِيَ آجَالُكُمْ فَيَرُدَّكُمْ إِلَى أَسْوَأِ أَعْمَالِكُمْ , فَإِنَّ أَقْوَامًا جَعَلُوا آجَالَهُمْ لِغَيْرِهِمْ وَنَسُوا أَنْفُسَهُمْ فَأَنْهَاكُمْ أَنْ تَكُونُوا أَمْثَالَهُمْ فَالْوَحَاءَ الْوَحَاءَ، وَالنَّجَاءَ النَّجَاءَ , فَإِنَّ وَرَاءَكُمْ طَالِبًا حَثِيثًا مَرُّهُ سَرِيعٌ

Urdu translation

حضرت ابوبکر صدیق کا کلام

(٣٥٥٧٢) حضرت عبداللہ بن عکیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حضرت ابوبکر (رض) نے خطبہ ارشاد فرمایا تو کہا : اما بعد ! بیشک میں تمہیں اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں۔ اور اس بات کی تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ تم اللہ کی ثنا اس طرح کرو جیسے وہ ثنا کا اہل ہے اور یہ کہ تم خوف کو شوق کے ساتھ ملائے رکھو۔ اور یہ کہ تم خوب چمٹ کر مانگنے کو سوال کے ساتھ جمع کرو۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے حضرت زکریا اور ان کے گھر والوں کی تعریف کی ہے۔ فرمایا : {إنَّہُمْ کَانُوا یُسَارِعُونَ فِی الْخَیْرَاتِ وَیَدْعُونَنَا رَغَبًا وَرَہَبًا وَکَانُوا لَنَا خَاشِعِینَ } اللہ کے بندو ! پھر یہ بات جان لو۔ یقیناً اللہ تعالیٰ نے تمہاری جانوں کو اپنے حق کے عوض رہن رکھا ہے اور اس پر تم سے پختہ عہد لیے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ نے تم سے فنا ہونے والی تھوڑی چیز کے بدلہ میں باقی رہنے والی کثیر چیز دے کر تم سے خریداری کی ہے۔ یہ تم میں اللہ کی کتاب ہے۔ اس کے عجائبات ختم نہیں ہوتے اور اس کا نور بند نہیں ہوتا۔ پس تم اس کے کلام کی تصدیق کرو۔ اور اس کی کتاب سے نصیحت حاصل کرو۔ اور اندھیرے کے دن میں اس سے بصیرت حاصل کرو۔ اللہ تعالیٰ نے تمہیں صرف عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ اور کراماً کاتبین کو تم پر مقرر فرمایا ہے۔ وہ جانتے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو۔ اللہ کے بندو ! پھر یہ بات جان لو۔ تم لوگ ایک مہلت میں صبح وشام گزار رہے ہو جس کا علم تم سے غائب ہے۔ اگر تم اس بات کی استطاعت رکھتے ہو کہ مہلتیں اس طرح سے ختم ہوں کہ تم اللہ کے کام میں ہو۔ تو پس تم یہ کام کرو۔ اور یہ کام تم اللہ کی توفیق کے بغیر نہیں کرسکتے ہو۔ پس تم اپنی مہلت کے موجود لمحوں میں جلدی کرو۔ قبل اس کے کہ تمہاری عمریں پوری ہوجائیں پھر تمہیں تمہارے برے اعمال کی طرف لوٹا دیا جائے۔ بیشک کچھ لوگوں نے اپنے اوقات کو دوسروں کے لیے کردیا اور اپنی جانوں کو بھول گئے لیکن میں تمہیں ان جیسا بننے سے منع کرتا ہوں۔ پس جلدی کرو۔ پس جلدی کرو۔ النجاء النجاء کیونکہ تمہارے پیچھے ایک تیز طالب ہے جس کا گزرنا بہت تیز ہے۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۳۵۵۷۲) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ الْقُرَشِیِّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُکَیْمٍ ، قَالَ : خَطَبَنَا أَبُو بَکْرٍ ، فَقَالَ : أَمَّا بَعْدُ فَإِنِّی أُوصِیکُمْ بِتَقْوَی اللہِ ، وَأَنْ تُثْنُوا عَلَیْہِ بِمَا ہُوَ لَہُ أَہْلٌ ، وَأَنْ تَخْلِطُوا الرَّغْبَۃَ بِالرَّہْبَۃِ وَتَجْمَعُوا الإِلْحَافَ بِالْمَسْأَلَۃِ ، فَإِنَّ اللَّہَ أَثْنَی عَلَی زَکَرِیَّا وَعَلَی أَہْلِ بَیْتِہِ ، فَقَالَ : {إنَّہُمْ کَانُوا یُسَارِعُونَ فِی الْخَیْرَاتِ وَیَدْعُونَنَا رَغَبًا وَرَہَبًا وَکَانُوا لَنَا خَاشِعِینَ} ثُمَّ اعْلَمُوا عِبَادَ اللہِ، أَنَّ اللَّہَ قَدَ ارْتَہَنَ بِحَقِّہِ أَنْفُسَکُمْ ، وَأَخَذَ عَلَی ذَلِکَ مَوَاثِیقَکُمْ ، وَاشْتَرَی مِنْکُمَ الْقَلِیلَ الْفَانِیَ بِالْکَثِیرِ الْبَاقِی ، وَہَذَا کِتَابُ اللہِ فِیکُمْ لاَ تَفْنَی عَجَائِبُہُ وَلاَ یُطْفَأُ نُورُہُ فَصَدِّقُوا بِقَوْلِہِ ، وَانْتَصِحُوا کِتَابَہُ ، وَاسْتَبْصِرُوا فِیہِ لِیَوْمِ الظُّلْمَۃِ ، فَإِنَّمَا خَلَقَکُمْ لِلْعِبَادَۃِ ، وَوَکَّلَ بِکُمَ الْکِرَامَ الْکَاتِبِینَ ، یَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ ، ثُمَّ اعْلَمُوا عِبَادَ اللہِ أَنَّکُمْ تَغْدُونَ وَتَرُوحُونَ فِی أَجَلٍ قَدْ غُیِّبَ عَنْکُمْ عِلْمُہُ ، فَإِنَ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَنْقَضِیَ الآجَالُ وَأَنْتُمْ فِی عَمَلِ اللہِ فَافْعَلُوا ، وَلَنْ تَسْتَطِیعُوا ذَلِکَ إِلاَّ بِاللہِ ، فَسَابِقُوا فِی مَہَلٍ آجَالَکُمْ قَبْلَ أَنْ تَنْقَضِیَ آجَالُکُمْ فَیَرُدَّکُمْ إِلَی أَسْوَأِ أَعْمَالِکُمْ ، فَإِنَّ أَقْوَامًا جَعَلُوا آجَالَہُمْ لِغَیْرِہِمْ وَنَسُوا أَنْفُسَہُمْ فَأَنْہَاکُمْ أَنْ تَکُونُوا أَمْثَالَہُمْ فَالْوَحَائَ الْوَحَائَ وَالنَّجَائَ النَّجَائَ ، فَإِنَّ وَرَائَکُمْ طَالِبًا حَثِیثًا مَرُّہُ سَرِیعٌ۔ (حاکم ۳۸۳)

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

4 narrators · 1 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. عَنْ
  4. عَنْ
  5. عَنْ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).