- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34427
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ الْوَاسِطِيُّ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤَاسِي النَّاسَ بِنَفْسِهِ حَتَّى جَعَلَ يُرَقِّعُ إِزَارَهُ بِالْأَدَمِ , وَمَا جَمَعَ بَيْنَ عَشَاءٍ وَغَدَاءٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وِلَاءً حَتَّى قَبَضَهُ اللَّهُ
Urdu translation
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فرمودات
(٣٥٥٦٨) حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں کو اپنی ذات کے ذریعہ تسلی دیتے تھے۔ یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے ازار کو چمڑے کے ذریعہ پیوند لگاتے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وفات تک کبھی تین دن مسلسل صبح وشام کا کھانا اکٹھا نہیں فرمایا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۵۶۸) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْن بُکَیْر ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ سَعِیدٍ الْوَاسِطِیُّ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُؤَاسِی النَّاسَ بِنَفْسِہِ حَتَّی جَعَلَ یُرَقِّعُ إزَارَہُ بِالأَدَمِ ، وَمَا جَمَعَ بَیْنَ عَشَائٍ وَغَدَائٍ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ وِلاَئً حَتَّی قَبَضَہُ اللَّہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.