- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34323
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا، سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ، حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ، أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: "دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ، فَأَخْرَجَتْ لِي إِزَارًا غَلِيظًا مِنَ الَّذِي يُصْنَعُ بِالْيَمَنِ وَكِسَاءً مِنْ هَذِهِ الْأَكْسِيَةِ الَّتِي تَدْعُونَهَا الْمُلَبَّدَةَ فَأَقْسَمَتْ لِي: لِقَبْضِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِمَا
Urdu translation
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فرمودات
(٣٥٤٦٤) حضرت ابوبردہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا تو انھوں نے مجھے ایک موٹا ازار نکال کر دکھایا۔ یہ ازار ان کپڑوں سے بنا ہوا تھا جو یمن میں بنائے جاتے ہیں۔ اُن چادروں میں سے ایک چادر نکالی جس کو تم پیوند لگی چادر کہتے ہو۔ پھر مجھے قسم کھا کر کہا۔ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی روح مبارک انہی دو کپڑوں میں قبض ہوئی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۴۶۴) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ ، عَنْ حُمَیْدِ بْنِ ہِلاَلٍ ، عَنْ أَبِی بَرْزَۃَ ، قَالَ دَخَلْتُ عَلَی عَائِشَۃَ فَأَخْرَجَتْ لِی إزَارًا غَلِیظًا مِنَ الَّذِی یُصْنَعُ بِالْیَمَنِ وَکِسَائً مِنْ ہَذِہِ الأَکْسِیَۃِ الَّتِی تَدْعُونَہَا الْمُلَبَّدَۃَ فَأَقْسَمَتْ لِی : لَقُبِضَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیہِمَا۔ (بخاری ۵۸۱۸۔ مسلم ۱۶۴۹)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.