- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34255
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا، وَكِيعٌ، عَنْ، إِسْرَائِيلَ، عَنْ، أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ، ابْنِ أَبْزَى، قَالَ: "قَالَ دَاوُدُ نَبِيُّ اللَّهِ: كَانَ أَيُّوبُ أَحْلَمَ النَّاسِ وَأَصْبَرَ النَّاسِ وَأَكْظَمَهُمْ لِلْغَيْظِ
Urdu translation
حضرت داؤد (علیہ السلام) کا تذکرہ
(٣٥٣٩٦) حضرت ابن ابزٰی کہتے ہیں : اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت داؤد (علیہ السلام) نے فرمایا : ایوب (علیہ السلام) لوگوں میں سب سے زیادہ بردبار تھے، اور سب سے زیادہ صبر کرنے والے تھے، اور سب سے زیادہ اپنے غصہ کو دبانے والے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (91% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۳۹۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ ابْنِ أَبْزَی ، قَالَ : قَالَ دَاوُد نَبِیُّ اللہِ عَلَیْہِ السَّلاَمُ : کَانَ أَیُّوبُ أَحْلَمَ النَّاسِ وَأَصْبَرَ النَّاسِ وَأَکْظَمَہُ لِغَیْظ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.