- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34245
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا، عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا، خَالِدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا، ضِرَارُ بْنُ مُرَّةَ أَبُو سِنَانٍ، عَنْ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، قَالَ: "لَمَّا رَأَى يَحْيَى عِيسَى، قَالَ: أَوْصِنِي , قَالَ: لَا تَغْضَبْ , قَالَ: لَا أَسْتَطِيعُ , قَالَ: لَا تَقْتَنِ مَالًا , قَالَ: عَسَى
Urdu translation
حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی باتیں
(٣٥٣٨٦) حضرت عبداللہ بن ابی الھذیل کہتے ہیں : جب یحییٰ (علیہ السلام) کو حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی زیارت کا موقع ملا تو انھوں نے ان سے عرض کیا : مجھے نصیحت فرما دیجئے۔ آپ نے (نصیحتا) فرمایا : غصہ مت کیا کر۔ انھوں نے کہا : میں غصہ نہ کرنے پر قدرت نہیں رکھتا۔ آپ نے فرمایا : مال جمع مت کر۔ انھوں نے کہا : یہ کرلوں گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۳۸۶) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا خَالِدٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ضِرَارُ بْنُ مُرَّۃَ أَبُو سِنَانٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی الْہُذَیْلِ ، قَالَ : لَمَّا رَأَی یَحْیَی عِیسَی عَلَیْہِ السَّلاَمُ ، قَالَ لَہُ : أَوْصِنِی ، قَالَ : لاَ تَغْضَبْ ، قَالَ : لاَ أَسْتَطِیع ، قَالَ : لاَ تَقْتَنِ مَالاً ، قَالَ : عَسَی۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.