- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34243
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا، أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ، الْأَعْمَشِ، عَنْ، خَيْثَمَةَ، قَالَ: "كَانَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَصْنَعُ الطَّعَامَ لِأَصْحَابِهِ , قَالَ: ثُمَّ يَقُومُ عَلَيْهِمْ وَيَقُولُ: هَكَذَا فَاصْنَعُوا بِالْقُرَّاءِ
Urdu translation
حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی باتیں
(٣٥٣٨٤) حضرت خیثمہ کہتے ہیں : حضرت عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) اپنے ساتھیوں کے لیے کھانا تیار فرماتے، پھر (کھانے کے دوران اہتمام کی غرض سے) ان کی نگہبانی فرماتے، (ان کے کھانا کھا لینے کے) بعد میں فرماتے : عبادت گزار لوگوں سے اس طرح کا سلوک کیا کرو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (89% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۳۸۴) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ خَیْثَمَۃ ، قَالَ : کَانَ عِیسَی ابْنُ مَرْیَمَ عَلَیْہِ السَّلاَمُ یَصْنَعُ الطَّعَامَ لأَصْحَابِہِ ، قَالَ : ثُمَّ یَقُومُ عَلَیْہِمْ ثُمَّ یَقُولُ : ہَکَذَا فَاصْنَعُوا بِالْقُرَّائِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.