- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34241
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا، عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ، خَلَفِ بْنِ حَوْشَبٍ، قَالَ: "قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ لِلْحَوَارِيِّينَ: يَا مِلْحَ الْأَرْضِ , لَا تُفْسِدُوا , فَإِنَّ الشَّيْءَ إِذَا فَسَدَ لَا يُصْلِحُهُ إِلَّا الْمِلْحُ , وَاعْلَمُوا أَنَّ فِيكُمْ خَصْلَتَيْنِ: الضَّحِكُ مِنْ غَيْرِ عَجَبٍ , وَالتَّصَبُّحُ مِنْ غَيْرِ سَهَرٍ
Urdu translation
حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی باتیں
(٣٥٣٨٢) حضرت خلف بن حوشب کہتے ہیں : حضرت عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) نے اپنے انصار سے فرمایا : اے زمین کے بہترین لوگو ! اس (زمین) کو فاسد مت کرو۔ کیونکہ جب بھی کوئی چیز فاسد ہوجاتی ہے تو اس کی اصلاح بہترین چیز کے ذریعے کی جاتی ہے۔ اور جان لو کہ تمہارے اندر دو (نازیبا) خصلتیں ہیں : (ایک تو) بےوجہ ہنسنا، اور (دوسری) شب بیداری نہ کرنے کے باوجود صبح کے وقت سوئے رہنا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۳۸۲) حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ خَلَفِ بْنِ حَوْشَبٍ ، قَالَ : قَالَ عِیسَی ابْنُ مَرْیَمَ عَلَیْہِ السَّلاَمُ لِلْحَوَارِیِّینَ : یَا مِلْحَ الأَرْضِ ، لاَ تُفْسِدُوہ ، فَإِنَّ الشَّیْئَ إذَا فَسَدَ لم یُصْلِحُہُ إِلاَّ الْمِلْحُ ، وَاعْلَمُوا أَنَّ فِیکُمْ خَصْلَتَیْنِ : الضَّحِکُ مِنْ غَیْرِ عَجَبٍ ، وَالتَّصَبُّحُ مِنْ غَیْرِ سَہَرٍ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.