- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 34224
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا، ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ، سُفْيَانَ، عَنْ، حَبِيبٍ، عَنْ، عُرْوَةَ بْنِ عَاصِمٍ، قَالَ: "إِنَّ الرَّجُلَ لَتُعْرَضُ عَلَيْهِ ذُنُوبُهُ فَيَمُرُّ بِالذَّنْبِ فَيَقُولُ: قَدْ كُنْتُ مِنْكَ شَفِقًا فَيَغْفِرُ اللَّهُ لَهُ
Urdu translation
اللہ کی رحمت کی وسعت کا بیان
(٣٥٣٦٥) حضرت عروہ بن عامر سے مروی ہے کہ ایک شخص پر اس کے گناہوں کو پیش کیا جائے گا وہ اپنے گناہوں کے بوجھ کے ساتھ گزرے گا تو اس کو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ میں تجھ پر بہت مہربان تھا پھر اللہ اس کے گناہوں کو معاف فرما دیں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (93% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۳۵۳۶۵) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَبِیبٍ ، عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ : إِنَّ الرَّجُلَ لَتُعْرَضُ عَلَیْہِ ذُنُوبُہُ، فَیَمُرُّ بِالذَّنْبِ ، فَیَقُولُ : قَدْ کُنْت مِنْک مُشْفِقًا ، فَیَغْفِرُ اللَّہُ لَہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.